کشمیر ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سیاسی فضا موجود ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سیاسی طور پر دہشتگردی کیلئے موافق فضا موجود ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے جو دو دہائی سے لڑی جارہی ہے ۔ 2025 میں ریاست اور عوام کو دہشتگردی کی وضاحت […]

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سیاسی فضا موجود ، ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق

اسلام آباد:چیف آف دی ایئر اسٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون،

پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق Read More »

مظفرآباد: سیکریٹریٹ ملازمین نے سپیشل الاونس پر احتجاج کی کال دے دی

مظفرآباد میں سیکریٹریٹ ملازمین نے تین ارب روپے سپیشل الاونس کی ادائیگی کے سلسلے میں مروجہ انکم ٹیکس کی کٹوتی سے بچنے کے لیے احتجاج کی کال دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر سیکریٹریٹ ایمپلائز شریف اعوان نے ٹیکس سے بچنے کے لیے بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں۔ اے جی آفس کے سینیر

مظفرآباد: سیکریٹریٹ ملازمین نے سپیشل الاونس پر احتجاج کی کال دے دی Read More »

ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ہوئی، جس میں پارلیمانی امور اور سپیکر کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔ ایاز صادق نے بتایا کہ بھارتی

ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا Read More »

ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا

ملتان ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون کے قیمتی سامان کے گم ہونے اور بعد ازاں بحفاظت واپسی کا واقعہ پیش آیا، جس نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی پیشہ ورانہ مہارت اور ایمانداری کو اجاگر کیا۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب قطر ایئرلائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچنے والی غیر ملکی

ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل

وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی Read More »

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ہاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج منگل کے روز اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج بروز منگل ایک اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں اہم قومی

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے Read More »

انجینئر امیر مقام

172 ایف آئی آرز ختم ،عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا ،وفاقی حکومت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا ہے۔۔ معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے 172 ایف آئی آرز ختم کردیں، موجودہ وزیراعظم آزاد کشمیر کو ایک ماہ ہی

172 ایف آئی آرز ختم ،عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا ،وفاقی حکومت Read More »

وزیردفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پروائرل خبر فیک نکلی

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے منسوب ایک خبر اور تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ تصویر میں معروف انگریزی اخبار ڈان کی ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ دکھایا گیا ہےجس پر یہ خبر شائع ہونے

وزیردفاع خواجہ آصف سے منسوب سوشل میڈیا پروائرل خبر فیک نکلی Read More »

الیکشن کمیشن

اثاثوں کی تفصیلات کی عدم فراہمی،الیکشن کمیشن کی آزادکمشمیر ممبران اسمبلی کو وارننگ جاری

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ آزاد جموں وکشمیر کونسل (الیکشن) ایکٹ 1976ء کی دفعہ 26اے ذیلی دفعہ (1) اور آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020ء کی دفعہ 78ذیلی دفعہ (4) کی منشا ء کے مطابق ہر ممبر آزاد جموں وکشمیر کونسل اور ممبر آزاد جموں وکشمیرقانون

اثاثوں کی تفصیلات کی عدم فراہمی،الیکشن کمیشن کی آزادکمشمیر ممبران اسمبلی کو وارننگ جاری Read More »