کشمیر ڈیجیٹل

امریکی صدر کی پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

اسلام آباد: پاکستان کو غزہ میں امن و سلامتی سے متعلق ایک اہم عالمی فورم میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت مل گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے “بورڈ آف پیس” میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی […]

امریکی صدر کی پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی باضابطہ دعوت Read More »

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل

مظفرآباد میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبادلے انتظامی مفاد کے پیش نظر کیے گئے ہیں، جن کی منظوری صدر آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا گل پور میں عوام نے پرتپاک استقبال کیا

کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے دورہ کوٹلی کے موقع پر گل پور میں عوامی اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوھدری محمد یسین، وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی، وزیر حکومت ظفر ملک، وزیر حکومت

وزیراعظم آزاد کشمیر کا گل پور میں عوام نے پرتپاک استقبال کیا Read More »

ہیلتھ کارڈ اور وفاقی امداد پربیرسٹر افتخار گیلانی نے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر حکومت آزادکشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے پر من وعن عملدرآمد ہونا چاہیئے۔ ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ حکومت آزادکشمیر کے پاس اے ڈی پی میں چھ ماہ سے

ہیلتھ کارڈ اور وفاقی امداد پربیرسٹر افتخار گیلانی نے سوالات اٹھا دیے Read More »

کراچی کے گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، جبکہ آگ کی شدت کے باعث گل پلازہ کا ایک حصہ منہدم بھی ہوگیا۔

کراچی کے گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی Read More »

پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کےعوام پر ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرنسی نوٹوں کو عالمی سیکیورٹی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے 100 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ بظاہر ڈیزائن میں تبدیلی معلوم ہوتا ہے، تاہم اس کے اثرات عوامی سطح پر اور

پاکستان میں نئے کرنسی نوٹوں کےعوام پر ممکنہ اثرات کیا ہوں گے؟ Read More »

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ،سید وقار مہدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کے رکن، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید وقار مہدی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر دو تہائی اکثریت حاصل کر کے دوبارہ حکومت سازی کرے گی ۔ یہ اعلان انہوں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ،سید وقار مہدی Read More »

قیمتوں

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )ملک میں رواں سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی گنجائش رکھنے والے پینلز کی قیمتوں میں اوسطاً 5 ہزار

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ Read More »

تعزیتی ریفرنس

مظفرآباد،سردار زمان گجر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت پیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینئر رہنما سردار زمان گجر کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ریاستی دارالحکومت میں کیا گیا، تعزیتی ریفرنس میں پارٹی کے اہم رہنما ؤں، سابق وزرا ءاور مختلف سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔ ریفرنس ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مظفرآباد راجہ فراز

مظفرآباد،سردار زمان گجر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت پیش Read More »

اتفاق

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ بارڈر سکیورٹی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ نے دوطرفہ سکیورٹی تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ اس کے تحت بارڈر سکیورٹی ، کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ہفتے کے روز وفاقی وزیر داخلہ سید

پاکستان اور امریکہ کا دوطرفہ بارڈر سکیورٹی میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق Read More »