کشمیر ڈیجیٹل

انتظامیہ کی لاپرواہی،بساڑی چاربیاڑ روڈ پربرف تاحال برقرار، خوراک کی قلت

چاربیاڑ(کشمیر ڈیجیٹل)سدھنوتی میں حالیہ برف باری کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود انتظامیہ چار بیاڑ سے بساڑی جانے والی مرکزی سڑک کو برف سے صاف کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ سڑک بند ہونے کے باعث سینکڑوں گھروں پر مشتمل آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے اور عوام کا جینا محال […]

انتظامیہ کی لاپرواہی،بساڑی چاربیاڑ روڈ پربرف تاحال برقرار، خوراک کی قلت Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا وائرل نوٹیفکیشن بے بنیاد قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر ایک بار پھروائرل ہو گیا ۔ وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا فیصلہ کر

ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کا وائرل نوٹیفکیشن بے بنیاد قرار Read More »

راولاکوٹ: بی آئی ایس پی عملے کا نارواسلوک، مستحق خواتین خوار ہونے لگیں

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے دفتر کے باہر مستحق خواتین کو شدید سردی میں صبح سے شام تک لمبی قطاروں میں کھڑا رکھا جانا معمول بن گیا۔، بی آئی ایس پی عملے کے ناروا سلوک کے باعث مستحق خواتین کو دن بھر خوار کیا جانے لگا ۔ایزی

راولاکوٹ: بی آئی ایس پی عملے کا نارواسلوک، مستحق خواتین خوار ہونے لگیں Read More »

گل پلازہ کے قریب ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،ایمرجنسی نافذ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)شہر قائد میں آتشزدگی معمول بن گئی۔ حکومت اور تاجر آتشزدگی کے واقعات روکنے میں ناکام ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گل پلازہ کے قریب موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ علاقے میں ہنگامی صورتحال، ایمرجنسی نافذ کردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عباسپور، کمسن بچوں پرتشددکرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ

گل پلازہ کے قریب ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،ایمرجنسی نافذ Read More »

عباسپور، کمسن بچوں پرتشددکرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل

عباسپور(کشمیر ڈیجیٹل)عباسپور کے علاقے چفاڑ غربی میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کے دو کمسن طالب علموں کو درندہ صفت سرکاری استاد نے مار مار کر ادھ مووا کر دیا۔۔ سوشل میڈیا پر واقعہ وائرل ہونے کے بعد مذکورہ ٹیچر کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی ۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے تشدد کرنیوالے ٹیچر

عباسپور، کمسن بچوں پرتشددکرنیوالا ٹیچر معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

صدر آزادکشمیر کون؟تنویر الیاس،تسنیم اسلم، چوہدری یٰسین،سردار عتیق خان کے درمیان جوڑ پڑ گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال کے بعد صدارتی آئینی عہدے کیلئے نمایاں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں صدارتی عہدےکیلئے جوڑ توڑ شروع،آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں سیاسی سرگرمیاں تیزہوگئیں۔ آزادکشمیر کا اہم آئینی عہدہ خالی ہوتے ہی نئے صدرآزادکشمیر کے انتخاب کی دوڑ شروع، اسلام آباد

صدر آزادکشمیر کون؟تنویر الیاس،تسنیم اسلم، چوہدری یٰسین،سردار عتیق خان کے درمیان جوڑ پڑ گیا Read More »

علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، عدالت پیش کرنیکا حکم

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نےعمران خان کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ عدالت نے ایس پی راول راولپنڈی کو علیمہ خان کو فوری گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھمبر:یونیورسٹی کے طلباء وطالبات انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج بانیٔ پی ٹی آئی کی

علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، عدالت پیش کرنیکا حکم Read More »

بھمبر:یونیورسٹی کے طلباء وطالبات انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف بھمبر سٹی و مین کیمپس میں طلباء طالبات نے یونیورسٹی کا مین گیٹ بند کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ طلباء طالبات کی جانب سے احتجاجی بینرز آویزاں۔طلبہ تھک گئےاور’’یونیورسٹی انتظامیہ ستو پی کر سو گئی‘‘گیٹ پر احتجاجی بینرز آویزاں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولاکوٹ : نامنوٹہ کے مقام پررکشہ حادثہ ، نوجوان

بھمبر:یونیورسٹی کے طلباء وطالبات انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج Read More »

راولاکوٹ : نامنوٹہ کے مقام پررکشہ حادثہ ، نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے نواحی علاقہ نامنوٹہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ لوڈنگ رکشہ گہری کھائی میں جا گرا ایک نوجوان جاں بحق دو زخمی ہوگئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کے نواحی علاقہ نامنوٹہ میں پیش آنے والے افسوسناک حادثہ میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو نوجوان زخمی ہو گئے۔۔

راولاکوٹ : نامنوٹہ کے مقام پررکشہ حادثہ ، نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی Read More »

آزادکشمیر: ڈاکٹر بھی سڑکوں پرآگئے، اوپی ڈیز بند، مریض پریشان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، سرمایہ کار فکر مند ہڑتال کے نتیجے میں او پی ڈیز اور دیگر طبی سہولیات معطل رہیں، جس کے باعث علاج

آزادکشمیر: ڈاکٹر بھی سڑکوں پرآگئے، اوپی ڈیز بند، مریض پریشان Read More »