کشمیر ڈیجیٹل

پنجاب حکومت کا شبِ برات کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے شبِ برات کے موقع پر بدھ، 4 فروری 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام […]

پنجاب حکومت کا شبِ برات کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان Read More »

عازمین حج

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کےخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

ریاض:سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ یہ اقدام ناقص کارکردگی اور طے شدہ سروس معیار پر پورا نہ اترنے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ خلیج میڈیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیز کےخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ

اسلام آباد: آزادکشمیر کے ضلع حویلی ، راولاکوٹ سمیت مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام ، سرینگر، پلوامہ اور دیگر شہریوں میں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق پیر کی صبح 5:05 بجےآنیوالے زلزلے کی شدت4.6تھی جبکہ اس کا مرکز ہنجواڑا بالا تھا اوراسکی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ سطح کے

آزادکشمیر ومقبوضہ کشمیر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، شدت4.6 ریکارڈ Read More »

سیاسی سرگرمیاں

صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد صدر کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں ۔ باخبر ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے صدارت کے حصول کیلئے اسلام آباد اور مظفرآباد میں لابنگ شروع کر دی ہے جبکہ پس

صدر ریاست بیرسٹر سلطان کی تدفین کے بعد صدارت کے عہدے کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز Read More »

دھیر کوٹ

کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کھوئی رٹہ تھانہ کی حدود میں نالہ بان کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ مقامی افراد نے نالہ کے قریب ایک لاش دیکھ کر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر تھانہ کھوئی رٹہ کی پولیس

کھوئی رٹہ: نالہ بان کے قریب سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ نعش برآمد Read More »

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ ،بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے ٹی 20ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی حالیہ ملاقات کے دوران پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ ،بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان Read More »

وائٹ واش

ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 3-0 سے کلین سوئپ کر لی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے

ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کر دیا Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری مقابلے میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے، جس کے باعث

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا

بلاوایو (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ یہ میچ بلاوایو اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں رسائی

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا Read More »

پجگراں

پنجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، اہلِ علاقہ کا احتجاج، خواتین بھی میدان میں آ گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مظفرآباد کے نواحی علاقے پجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف مقامی آبادی کی جانب سے ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مردوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ احتجاجی اجلاس کا مقصد علاقے کو درپیش بنیادی انسانی ضروریات، خصوصاً بجلی اور پینے کے

پنجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، اہلِ علاقہ کا احتجاج، خواتین بھی میدان میں آ گئیں Read More »