سپریم کورٹ، عمران خان، شاہ محمود قریشی کے13 مقدمات سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 13 مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل پایا ۔ چیف جسٹس آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل بینچ 9 فروری کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ مزید یہ بھی […]
سپریم کورٹ، عمران خان، شاہ محمود قریشی کے13 مقدمات سماعت کیلئے مقرر Read More »









