سانحہ راولپنڈی: مریم نواز کا کل کی بسنت سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی بسنت سرگرمیاں ترک کرتے ہوئے لبرٹی سکوائر پر ہونیوالا میگا بسنت شو بھی منسوخ کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ وہ سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر میں بسنت کی تمام سرگرمیاں منسوخ کر رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے […]
سانحہ راولپنڈی: مریم نواز کا کل کی بسنت سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان Read More »








