کشمیر ڈیجیٹل

فیصلہ

ڈپٹی میئر باغ افراز گردیزی کا آج ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

باغ (کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی میئر باغ سید افراز گردیزی نے بڑاسیاسی فیصلہ کرتے ہوئے سردار میر اکبر کو باغ سٹی سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سید افراز گردیزی نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر دیا ۔ انہوں نے اپنے خیر خواہوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا […]

ڈپٹی میئر باغ افراز گردیزی کا آج ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر : ہورنہ میرہ کے نوجوان حمزہ ممتاز کی پولینڈ کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی مکمل

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہورنہ میرہ کیلئے ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ سینئر معلم (ریٹائرڈ) سردار ممتاز خان کے صاحبزادے ڈاکٹر حمزہ ممتاز نے پولینڈ کی معروف جامعہ سیلیزین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (SUT) کی فیکلٹی آف انوائرنمنٹل اینڈ انرجی انجینئرنگ سے کامیابی کیساتھ پی ایچ ڈی کا دفاع کرتے ہوئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل

آزاد کشمیر : ہورنہ میرہ کے نوجوان حمزہ ممتاز کی پولینڈ کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی مکمل Read More »

پیپلزپارٹی کا ریاض گجر کو ہٹا کر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ریاض گجر کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، پروفیسر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر بنایا جائیگا۔ ڈپٹی سپیکرآزادکشمیر اسمبلی کو تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ فریال تالپور کی زیر نگرانی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور سینئر قیادت کی موجودگی میں ہوا ہے۔

پیپلزپارٹی کا ریاض گجر کو ہٹا کر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر لانے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اوورسیز کنونشن کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اوورسیز کنونشن کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان، سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے شرکت کی۔ محمد راشد حنیف، سیکرٹری حکومت عدنان خورشید، چیئرمین

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اوورسیز کنونشن کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کا حکم Read More »

ہٹیاں بالا، بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، متعدد کنکشن منقطع ،وارننگ جاری

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ایکسین برقیات احتشام قریشی کی خصوصی ہدایات پر سب ڈویژن ہٹیاں بالا میں بجلی چوری کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ ایس ڈی او جابر فاروق کی قیادت میں لائن سپرنٹنڈنٹ ہیڈ کوارٹر مرزا احمد مغل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دھنی شاہدرہ کے مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائی عمل میں لائی۔۔۔

ہٹیاں بالا، بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، متعدد کنکشن منقطع ،وارننگ جاری Read More »

حکومتی واپوزیشن کے 22 ارکان کا اتحاد، فیصل راٹھور حکومت کو وارننگ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور پیپلز پارٹی حکومت کیلئے پارلیمانی زمین تیزی سے کمزور پڑ رہی ہے۔ قانون ساز اسمبلی میں موجود تمام بڑی اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک، اور جموں کشمیر پیپلز

حکومتی واپوزیشن کے 22 ارکان کا اتحاد، فیصل راٹھور حکومت کو وارننگ جاری Read More »

رائزنگ پاکستان موومنٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر فکری نشست منعقد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) رائزنگ پاکستان موومنٹ کے مرکزی دفتر گلبرگ گرین میں “یوم یکجہتی کشمیر” کے موقع پر رائزنگ ہاکستان موومنٹ کے مرکزی رہنماؤں کا سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا ہے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سے لے کے اب تک اہل کشمیر جس

رائزنگ پاکستان موومنٹ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر فکری نشست منعقد Read More »

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات:امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم قرار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ تعلیم پنجاب نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کو ختم

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات:امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم قرار Read More »

راولپنڈی سانحہ چیلنج ،داعش کاپورا نیٹ ورک پکڑا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں دھماکہ ہمارے لئے چیلنج تھا۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی مسجد میں دھماکے کے بعد پشاور اور نوشہرہ میں چار سہولت کار پکڑے گئے ۔ کالعدم ٹی ٹی پی ، داعش ملکر کام کررہی ہیں وزیرداخلہ کا کہنا تھا

راولپنڈی سانحہ چیلنج ،داعش کاپورا نیٹ ورک پکڑا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی Read More »

جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ایس پی جہلم ویلی سید عباس علی کی ہدایات کے مطابق ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیشِ نظر ضلع جہلم ویلی میںبھی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی اشتراک سے ضلع بھر میں کومبنگ آپریشنز اور جنرل ہولڈ اپ

جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت Read More »