کشمیر ڈیجیٹل

سردار تنویر الیاس نے سابق وزراء پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،مشتاق منہاس کا بھی سخت ردعمل

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے رہنما ،سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے سابق وزراسردار میر اکبر اور مشتاق احمد منہاس پرسنگین الزامات لگا دیئے ہیں جس پر سابق وزیر حکومت و ن لیگی رہنمامشتاق منہاس کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے باغ میں گزشتہ روز شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردارتنویر الیاس کا کہناتھا […]

سردار تنویر الیاس نے سابق وزراء پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،مشتاق منہاس کا بھی سخت ردعمل Read More »

فیصلہ

پی سی بی اور بی سی بی سے طویل مذاکرات،آئی سی سی مطالبات ماننے پر مجبور،فارمولہ تیار

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاکستان کے ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں جس میں پاکستان اور بنگلادش نے دوٹوک موقف اپنا جس پر آئی سی سی کو موقف تسلیم کرنا

پی سی بی اور بی سی بی سے طویل مذاکرات،آئی سی سی مطالبات ماننے پر مجبور،فارمولہ تیار Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے پر عید کے فوری بعد کام شروع ہوگا ۔ یہ منصوبہ آزاد کشمیر کو ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرے گا اور عوام کو جدید سہولیات فراہم

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اربوں روپے کے آپٹیکل فائبر منصوبے کا اعلان Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے نان بائی ایسوسی ایشن، ڈیری ایسوسی ایشن، اور قصاب ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ رمضان المبارک کی آمد ہے اور اس دوران ایسی چیز کی کسی صورت اجازت نہیں

مظفرآباد:رمضان میں نان، ڈیری اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد Read More »

ثقلین کاظمی

ضلع نیلم میں بڑا سیاسی دھماکہ، درجنوں افراد ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اُمیدوار اور ممبر ضلع کونسل سید ثقلین فدا کاظمی ایڈووکیٹ نے ضلع نیلم کی سیاست میں زبردست انٹری دیتے ہوئے ایک بڑا سیاسی وار کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ  (ن)، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے وابستہ درجنوں اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے

ضلع نیلم میں بڑا سیاسی دھماکہ، درجنوں افراد ثقلین فدا کاظمی کے قافلے میں شامل Read More »

رانا قاسم

پاکستان کی سول و ملٹری قیادت مسئلہ کشمیر پر ایک پیج پر ہے : چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے میرپور آزاد کشمیر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسئلہ کشمیر ماضی کا قصہ ہے اور نہ کسی فائل میں بند ہونے والا معاملہ بلکہ یہ آج بھی پاکستان کی خارجہ پالیسی، قومی سلامتی اور کشمیری عوام

پاکستان کی سول و ملٹری قیادت مسئلہ کشمیر پر ایک پیج پر ہے : چیئرمین قومی کشمیر کمیٹی Read More »

آزاد کشمیر

9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا امکان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے پیشِ نظر 9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ بالائی و پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کے خدشے کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ایس ڈی

9 اور 10 فروری کے دوران آزاد کشمیر میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا امکان Read More »

کتنے فیصد پاکستانی غزہ فوج بھیجنے کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری

اسلام آباد : گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ ملک گیر سروے کے مطابق، پاکستانی عوام کی ایک بڑی اکثریت غزہ میں امن کی بحالی کے لیے فوجی دستوں کی تعیناتی کی حمایت کرتی ہے۔ سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ تقریباً تین چوتھائی پاکستانی عوام غزہ میں کثیر الجہتی امن

کتنے فیصد پاکستانی غزہ فوج بھیجنے کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری Read More »

پی ٹی آئی کی ہڑتال اور احتجاج کی کال ناکام، معمولات زندگی بحال اور مارکیٹیں کھل گئیں

مظفرآباد : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو دی گئی ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال آزاد کشمیر میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست کے دیگر بڑے شہروں میں عوام اور تاجر برادری نے ہڑتال کی کال کو مسترد کرتے ہوئے اپنے معمولات زندگی جاری

پی ٹی آئی کی ہڑتال اور احتجاج کی کال ناکام، معمولات زندگی بحال اور مارکیٹیں کھل گئیں Read More »

شہریوں نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال مسترد کر دی، معمولاتِ زندگی بحال

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے شہریوں اور تاجر برادری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 8 فروری کو دی گئی احتجاج کی کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ شہر بھر میں تاحال کسی بھی مقام پر احتجاجی سرگرمیاں دیکھنے میں نہیں آئیں اور عوامی سطح

شہریوں نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال مسترد کر دی، معمولاتِ زندگی بحال Read More »