سردار تبارک کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ، کارکنوں نے حمایت کردی
مظفرآباد:پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر، سابق مشیر حکومت سردار تبارک علی نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے اور کارکنوں نے ان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے اور وہ 12 فروری کو اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ سابق صدراتی مشیر سردار تبارک علی کی […]
سردار تبارک کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ، کارکنوں نے حمایت کردی Read More »









