عمران خان سے سلمان صفدر کی طویل ملاقات، صحت ٹھیک، مزید بات نہیں کرسکتا،وکیل
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کئے جانیوالے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ […]
عمران خان سے سلمان صفدر کی طویل ملاقات، صحت ٹھیک، مزید بات نہیں کرسکتا،وکیل Read More »









