کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ نے ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ قدم ڈیجیٹل تبدیلی اور مسافروں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ اب ایئرپورٹ پر ہر قسم کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ہی ممکن ہوگی۔ نئے نظام کے مطابق ایئرلائن ٹکٹنگ، کار پارکنگ، […]

اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا پہلا مکمل کیش لیس ایئرپورٹ بن گیا Read More »

بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کی کوشش، وزراء کو مزید محکمے الاٹ

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کیلئے وزراء کو مزید محکمے الاٹ کردیئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ منگل کو رات گئے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (شعبہ کابینہ )کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے قواعد کار

بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کی کوشش، وزراء کو مزید محکمے الاٹ Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی نیلم اورحویلی میں بجلی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیلم ویلی اور ضلع حویلی کے دور افتادہ اور بجلی سے محروم علاقوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے نئے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کو اوور

وزیراعظم فیصل راٹھور کی نیلم اورحویلی میں بجلی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

آزادکشمیر کے شہریوں کے شناختی کارڈ پر مخصوص عبارت کا اندراج لازمی قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)’ایک قوم، ایک شناخت‘ کے تصور کی عملی تعبیر تکمیل کو پہنچ گئی، قومی شناختی کارڈ اور پاکستان اوریجن کارڈ قواعد میں اہم ترامیم کا حکومتی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہریوں کو عمر بھر کیلئے مؤثر سمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے کی سہولت دی گئی ہے اور

آزادکشمیر کے شہریوں کے شناختی کارڈ پر مخصوص عبارت کا اندراج لازمی قرار Read More »

پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک ، آئی جی لیاقت علی ملک ہسپتال پہنچ گئے، خیریت دریافت

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) کیپٹن(ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک انسپکٹر جنرل پولیس نے پولیس ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک کے باعث کارڈیک ہسپتال مظفرآباد منتقل کئے جانے کی اطلاع پر تمام مصروفیات ترک کر کےہسپتال پہنچ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چوہدری رفاقت سانحہ کیس، عوام کا شدید ردعمل ، انتظامیہ کو الٹی میٹم آئی جی پی آزادکشمیر لیاقت علی

پولیس اہلکار کو ہارٹ اٹیک ، آئی جی لیاقت علی ملک ہسپتال پہنچ گئے، خیریت دریافت Read More »

چوہدری رفاقت سانحہ کیس، عوام کا شدید ردعمل ، انتظامیہ کو الٹی میٹم

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل)رفاقت قتل کیس: کیرنی میں عوام کا شدیدردعمل،انتظامیہ کو 25 فروری تک ملزمان کی گرفتاری کی مہلت دیدی۔ کیرنی میں رفاقت قتل کیس کے سلسلے میں مجید گلی میں ایک اہم عوامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اہلِ علاقہ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جلال آباد سولی،

چوہدری رفاقت سانحہ کیس، عوام کا شدید ردعمل ، انتظامیہ کو الٹی میٹم Read More »

تیراہ:افغانی فورسز کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، افواج پاکستان نے توپوں کے دھانے کھول دیئے

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے شدید گولہ باری ۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب ، افغان فورسز کی کئی چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔ مزید یہ بھی

تیراہ:افغانی فورسز کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب، افواج پاکستان نے توپوں کے دھانے کھول دیئے Read More »

مہاجرین گزارا الائونس : 730,470 ملین روپے بجٹ میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان کی طرف سے اعلان کے مطابق مہاجرین کا گزارا الائونس 3500سے بڑھا کر 6000کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا صدر آزاد جموں و کشمیر نےوزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی جانب سے مہاجرین 90-1989 کو دیئے جانے والے گزارہ الاؤنس کی ماہانہ شرح3500روپے فی کس سے بڑھا کر یکم فروری 2026 سے

مہاجرین گزارا الائونس : 730,470 ملین روپے بجٹ میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

صدارت کیلئے جوڑ توڑ عروج پر،ریٹائرجنرل شیرافگن کا نام سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات کے بعد صدر آذاد جموں وکشمیر جوڑ توڑ اپنے آخری مراحل میں داخل۔ کسی بھی سیاسی جماعتوں کا آپس میں صدارتی امیدوار پہ اتفاق نہ ہونے کے باعث ریٹائر لیفٹننٹ جنرل شیر افگن کو آذاد جموں وکشمیر کا آئندہ پانچ سال کیلئے صدر بنائے جانے کا امکان۔

صدارت کیلئے جوڑ توڑ عروج پر،ریٹائرجنرل شیرافگن کا نام سامنے آگیا Read More »

راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں گر کر زخمی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی ایک زیرِ تعمیر نالہ عبور کرتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور پھسل کر نیچے جا گریں۔ عینی شاہدین کے مطابق انہیں معمولی نوعیت کی اندرونی چوٹیں آئی ہیں تاہم وہ خطرے سے باہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی

راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں گر کر زخمی Read More »