کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آباد ہائیکورٹ:گریڈ 16 سے اوپر کے افسران کی رکی تنخواہ فوری ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا ریلیف، فیز 3 کے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے افسران کی رکی ہوئی تنخواہیں فوری جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ فیز 3 کے افسران کو کسی بھی رکاوٹ کے بغیر ان کی متعلقہ منظور شدہ آسامیوں پر ڈیوٹی جوائن کرنے کی اجازت دی جائے مزید […]

اسلام آباد ہائیکورٹ:گریڈ 16 سے اوپر کے افسران کی رکی تنخواہ فوری ادا کرنے کا حکم Read More »

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کی بھکاریوں کیخلاف دفعہ 144 پرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ پولیس مظفرآباد کے مطابق ریاض حیدر بخاری ایس ایس پی مظفرآباد کی زیر صدارت 24/فروری کو کانفرنس ہال ایس ایس پی آفس مظفرآباد میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد،پی ڈی ایس پی صدر مقام ، ایس ڈی پی اوز ضلع مظفرآباد اور ایس ایچ اوز و چوکی

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کی بھکاریوں کیخلاف دفعہ 144 پرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت Read More »

شمالی وزیرستان، لکی مروت میں کارروائیاں، 4خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخواکے علاقے شمالی وزیرستان اور لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4خوارج جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل کے مقابل پاکستان-افغانستان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کی

شمالی وزیرستان، لکی مروت میں کارروائیاں، 4خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر Read More »

آٹے کے معیار اور بروقت ترسیل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ،وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم نے وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کومحکمہ خوراک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف

آٹے کے معیار اور بروقت ترسیل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ،وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف کی اپیل

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گھڑی دوپٹہ قصبہ کے رہائشی غلام رسول گنائی نے اپنی اہلیہ نرگس بی بی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مبینہ طور پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سلیم نامی شخص جو ہٹیاں ہل کا رہائشی ہے ان کی ملکیتی زمین پر قبضہ کرنے کی

ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف کی اپیل Read More »

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا خواب سچ ہونے کے قریب، 10 مارچ کی نیلامی سے قبل ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی پیش رفت

پاکستان میں فائیو جی سروس کے باقاعدہ آغاز اور انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلابی تبدیلی کے لیے 10 مارچ کو ہونے والی اسپیکٹرم نیلامی سے قبل ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق، دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں، یوفون اور زونگ نے اس نیلامی میں اپنی شرکت کو یقینی بنانے

ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ کا خواب سچ ہونے کے قریب، 10 مارچ کی نیلامی سے قبل ٹیلی کام کمپنیوں کی بڑی پیش رفت Read More »

فتنہ الہندوستان کا بزدلانہ حملہ: بلیدہ میناز میں گھر پر مارٹر گولے فائر،بلوچ خواتین اور بچے شہید

تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مقامی شہری عبدالحمید کے گھر کو نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گردوں نے چوری، ڈکیتی اور بھتہ خوری کے مذموم عزائم کے ساتھ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر پر اندھادھند

فتنہ الہندوستان کا بزدلانہ حملہ: بلیدہ میناز میں گھر پر مارٹر گولے فائر،بلوچ خواتین اور بچے شہید Read More »

شاہنواز کیانی قتل کیس کا فیصلہ: دو مجرمان کو سزائے موت، پانچ کو طویل قید

ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا میں ڈسٹرکٹ و سیشن جج نگہت سلطانہ اور ضلع قاضی ضیاء الرحیم پر مشتمل ضلعی فوجداری عدالت نے مشہور زمانہ ”شاہنواز کیانی قتل کیس“ کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 81 صفحات پر مشتمل اس فیصلے میں دو مرکزی ملزمان مدثر اقبال اور عاطف سعید کو سزائے موت کی سزا سنائی

شاہنواز کیانی قتل کیس کا فیصلہ: دو مجرمان کو سزائے موت، پانچ کو طویل قید Read More »

فتح محمد قریشی آزاد کشمیر کے نئے اکاؤنٹنٹ جنرل مقرر، وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پاکستان نے ایک حالیہ نوٹیفکیشن کے ذریعے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے گریڈ 20 کے سینیئر افسر، فتح محمد قریشی کو آزاد جموں و کشمیر کا نیا اکاؤنٹنٹ جنرل مقرر کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، فتح محمد قریشی اس سے قبل آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر میں اپنی اگلی تعیناتی کے

فتح محمد قریشی آزاد کشمیر کے نئے اکاؤنٹنٹ جنرل مقرر، وفاقی حکومت کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان

روم میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے بڑے مواقع کا اعلان کیا گیا ہے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ قانونی ہجرت (لیگل مائیگریشن) کے فروغ کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر یعنی

پاکستانی ہنر مندوں کے لیے بڑی خوشخبری، اٹلی کا ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا باضابطہ اعلان Read More »