عدالتِ عظمیٰ کے احکامات پر فوڈ اتھارٹی متحرک، نیلم کے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی سخت چیکنگ
نیلم: عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلع نیلم میں ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ اس مہم کے دوران موبائل فوڈ ٹیسٹنگ وین اور فوڈ ٹیکنالوجسٹ انیلہ عباسی کی مدد سے ضلع بھر میں اشیاء خوردونوش کی سپلائی […]









