افغانستان کیخلاف آپریشن کب بند کرنا ہے فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف آپریشن ابھی جاری،آپریشن کب بند کرنا ہے یہ فیصلہ وزیراعظم پاکستان کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قوم خیبر پختونخواپولیس اور ان کی قربانیوں کو سلوٹ پیش کرتی ہے […]
افغانستان کیخلاف آپریشن کب بند کرنا ہے فیصلہ وزیراعظم کریں گے، ترجمان پاک فوج Read More »








