کشمیر ڈیجیٹل

افغان طالبان

پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپورجواب، قندھار میں کور ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا

پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کی ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے سرحد کے قریبی علاقوں میں طالبان کی متعدد اہم پوسٹس کو تباہ کر دیا ہے۔ کارروائی میں آرٹلری اور کوارڈ کاپٹرز استعمال کیے گئے، جس کے نتیجے […]

پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت کا بھرپورجواب، قندھار میں کور ہیڈکوارٹرز تباہ کر دیا Read More »

پاکستان

پاکستان کا جنوبی وزیرستان کے مقابل افغان صوبے پکتیا میں 5 پوسٹوں پر قبضہ ، قومی جھنڈا لہرا دیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے مقابل افغانستان کے پکتیا صوبے میں واقع پانچ سرحدی پوسٹوں پر کامیاب کارروائی کر کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور وہاں قومی پرچم لہرا دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق قبضے میں آنے والی پوسٹوں میں دو شوال کے مقابل، دو انگور اڈہ کے

پاکستان کا جنوبی وزیرستان کے مقابل افغان صوبے پکتیا میں 5 پوسٹوں پر قبضہ ، قومی جھنڈا لہرا دیا Read More »

پاک افغان

پاک افغان سرحد باجوڑسیکٹر کے قریب بڑا ایکشن، سکیورٹی فورسز نے حملہ آور پکڑ لیا

پاک افغان سرحد پر باجوڑ سیکٹر کے قریب دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش کو سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے ایک دہشت گرد کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتار ملزم نے ابتدائی تفتیش

پاک افغان سرحد باجوڑسیکٹر کے قریب بڑا ایکشن، سکیورٹی فورسز نے حملہ آور پکڑ لیا Read More »

ایاز صادق

پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی مبینہ بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے افغان حملوں کے خلاف فوری اور مؤثر جوابی

پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق Read More »

ڈاکٹر عباد اللہ

پاکستان کی آزادی اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ،ڈاکٹر عباد اللہ

پشاور: ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سرحدوں کے تحفظ اور قومی وقار پر کسی بھی قسم کی مفاہمت ہرگز قبول نہیں کی جا سکتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کیساتھ مکمل اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ انہوں

پاکستان کی آزادی اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ،ڈاکٹر عباد اللہ Read More »

پاک فوج کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک،200 زخمی،27پوسٹیں تباہ،9 پر قبضہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے مطابق پاک فوج کے افغانستان کیخلاف جوابی آپریشن میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک اور 200سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان رجیم کی 27 پوسٹیں تباہ، 9 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ افغان طالبان رجیم کے

پاک فوج کی کارروائیوں میں افغان طالبان رجیم کے 133 خارجی ہلاک،200 زخمی،27پوسٹیں تباہ،9 پر قبضہ Read More »

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق،58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائدزخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ ،5 پر قبضہ

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے آپریشن غضب للحق شروع کردیا جس میں58 طالبان ہلاک اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے ہیں اور پاک فضائیہ نے قندھار میں کارروائی شروع کردی ہے جس پر طالبان غاروں میں گھس گئے ہیں، پاک فوج نے کئی دہشتگرد ٹھکانوں کو

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق،58 افغان خارجی جہنم واصل، 100سے زائدزخمی،12پوسٹیں مکمل تباہ ،5 پر قبضہ Read More »

افغان طالبان کے 36 کارندے جہنم واصل،پاک فوج کے 2 جوان شہید، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کی کارروائیوں کا بھرپور و مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور جاتا رہے گا۔ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جھوٹا و بے بنیاد پرپیگنڈا کیا جارہا ہے جس کا

افغان طالبان کے 36 کارندے جہنم واصل،پاک فوج کے 2 جوان شہید، عطااللہ تارڑ Read More »

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے،سکیورٹی ذرائع

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پاک افغان بارڈر پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ جھڑپیں ۔،پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی سپانسر افغان طالبان رجیم کو ناکوں چنے چبوادیئے۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ۔ ،34 سے زائد افغان طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ مزید

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے،سکیورٹی ذرائع Read More »

افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کاموثر اور بھرپورجواب دیاگیا،وزارت اطلاعات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کیساتھ جھڑپ کی تصدیق کردی ۔ وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان افغانستان سرحد پر بلا اشتعال کارروائی کا فوری اور موثر جواب دیا گیا۔ افغان طالبان نے غلط اندازہ

افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کاموثر اور بھرپورجواب دیاگیا،وزارت اطلاعات Read More »