میرپور ڈویژن: حساس مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ، بغیر رجسٹریشن کرایہ دار رکھنے پر مالکان کے خلاف کارروائی ہوگی
حکومتِ آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میں کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان نے پورے ڈویژن میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان احکامات کے تحت ڈویژن کے تمام اضلاع کے انٹری پوائنٹس، حساس مقامات، سرکاری تنصیبات، اداروں کی عمارات، بازاروں اور لاری اڈوں سمیت تمام اہم مقامات […]









