کشمیر ڈیجیٹل

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق

تہران :آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے، مجلس خبرگان  رہبری نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو رہبر معظم منتخب کیا اور اس کی تصدیق سرکاری میڈیا نے کردی ہے۔ ووٹنگ میں شامل ایک سینئر ایرانی عالم نے اشارہ دیا تھا […]

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

تمام وزرا ،سرکاری افسران کو کفایت شعاری اختیار کرنا ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو ہر ممکن استحکام فراہم کرنے کیلئے تمام ضروری فیصلے کیے جائیں گے اور تمام سرکاری ملازمین اور وزرا کو سادگی اور کفایت شعاری اختیار کرنی ہوگی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی معیشت کے استحکام پراجلاس ہوا جس میں کفایت شعاری اورسادگی سے متعلق متعدد تجاویزاورسفارشات

تمام وزرا ،سرکاری افسران کو کفایت شعاری اختیار کرنا ہوگی، وزیراعظم Read More »

صدر زرداری

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری

دبئی میں میزائل کے ملبے گرنے کے افسوسناک واقعے میں دو پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے۔ اس واقعے پر صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری Read More »

رفاقت کیس

رفاقت قتل کیس، سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے ضلع حویلی فار ورڈ کہوٹہ کے علاقے کیرنی میں قتل ہونے والے رفاقت گجر کے قتل کو دو ہفتے گزر جانے کے باوجود ملزمان کی گرفتاری میں پیشرفت نہ ہونے پر اہلِ علاقہ میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ مقتول کی قبر اور اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے

رفاقت قتل کیس، سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج Read More »

راشن تقسیم

ہٹیاں بالا ، راشن کی تقسیم میں بد نظمی، جھگڑا اور پتھراؤ، 2پولیس اہلکار زخمی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کےضلع ہٹیاں بالا میں سعودی عرب کی معروف فلاحی تنظیم  شاہ سلمان انسانی امداد اور امدادی مرکز کے تعاون سے مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کے دوران بد نظمی کے باعث جھگڑا اور پتھراؤ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار دانیال کیانی اے ایس آئی

ہٹیاں بالا ، راشن کی تقسیم میں بد نظمی، جھگڑا اور پتھراؤ، 2پولیس اہلکار زخمی Read More »

مظفرآباد : پیٹرول اور گیس کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر عوام کو ڈپٹی کمشنر کا اہم پیغام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم اور گیس کے حوالے سے عوام الناس کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب پورے ملک اور دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

مظفرآباد : پیٹرول اور گیس کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر عوام کو ڈپٹی کمشنر کا اہم پیغام Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاء کالج تربت کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، تعلیمی سرگرمیوں کے لیے زبردست اعلان کر دیا

تربت: ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میں لاء کالج تربت کے فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے لیے ایک پروقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنی کابینہ کے 4 ارکان کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب میں لاء کالج کے 8 اساتذہ اور 60 طلبہ بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا لاء کالج تربت کے طلبہ و اساتذہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، تعلیمی سرگرمیوں کے لیے زبردست اعلان کر دیا Read More »

مظفرآباد: عالمی یومِ خواتین پر ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری خواتین سراپا احتجاج

دنیا بھر میں آج 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، تاہم اس موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف مقیم کشمیری خواتین نے جشن کے بجائے احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع اور علاقوں میں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد

مظفرآباد: عالمی یومِ خواتین پر ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری خواتین سراپا احتجاج Read More »

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر اور وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عورتوں کی شرکت کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی۔ اس سال خواتین کا عالمی دن جس خاص عنوان کے تحت منایا جا رہا

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر اور وزیراعظم پاکستان Read More »

عیدالفطر پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں عیدالفطر 2026 کے موقع پر 3 سرکاری چھٹیوں کا امکان ہے، جبکہ سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان میں کابینہ ڈویژن نے سال 2026 کی عام اور اختیاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں

عیدالفطر پر کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں Read More »