کشمیر ڈیجیٹل

کراچی کنگز

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کراچی نے آخری اوور کی تیسری گیند پر کامیابی سمیٹی اور اہم […]

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

اسحاق ڈار

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں نہایت مثبت اور تعمیری رہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شرکاء اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کسی بھی

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار Read More »

جیت

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے لیے 129 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا Read More »

شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کے الزامات، عوامی ایکشن کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن بالخصوص شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد ہنگامی پریس بریفنگ کی ۔ عبدالحمید لون نے الزام عائد کیا تھا کہ شوکت نواز میر اور دیگر کمیٹی اراکین ’’بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے فنڈنگ

شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کے الزامات، عوامی ایکشن کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شیخ وحید کی ملاقات، صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب کے صدر شیخ وحید نےایک اہم ملاقات کی ۔ جس کا مقصد پریس کلب کی تعمیر اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر صحافیوں کے مسائل، بنیادی سہولیات کی کمی،

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شیخ وحید کی ملاقات، صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی Read More »

گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی ۔ یہ مقابلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا Read More »

فاتح کیانی

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے حلقہ سٹی کوٹلی 3 کے اُمیدوار اسمبلی راجہ فاتح محمود کیانی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) اور علاقہ مکینوں کے اعزاز میں ایک شاندار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے عوامی جلسے کی صورت اختیار کر گئی ۔ اس تقریب میں حلقہ

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سردار فہد یعقوب کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مشیر حکومت سردار فہد یعقوب نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران محکمہ انڈسٹریز، لیبر اور پرنٹنگ پریس میں انتظامی اصلاحات، صنعتی ترقی کے اقدامات اور آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ضلع پونچھ میں پارٹی

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سردار فہد یعقوب کی اسلام آباد میں ملاقات Read More »

رقوم

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنے کیلئے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی رقوم وطن منتقل کروانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور شروع کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار Read More »

مظفرآباد: گڑھی دوپٹہ بٹلیاں روڈ پر کار حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مظفرآباد کے علاقے گڑھی دوپٹہ میں بٹلیاں روڈ پر ایک انتہائی افسوسناک کار حادثہ پیش آیا ہے۔ اس کار حادثے کے نتیجے میں دو مرد اور ایک عورت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ تین افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں جبکہ گاڑی میں

مظفرآباد: گڑھی دوپٹہ بٹلیاں روڈ پر کار حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی Read More »