کشمیر ڈیجیٹل

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی […]

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم پاکستان کے نمائندوں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں وزیر امور کشمیر امیر مقام اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری بھی شریک ہیں جبکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہر ڈویژن سے تین تین ممبران شامل کئے گئے ہیں۔ اس موقع

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی نظریاتی کونسل نے رقوم کی ٹرانزیکشن (transaction)پرودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قراردے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کونسل کا کہنا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس زیادتی کے مترادف ہے،کونسل نے رائے دی کہ انسانی دودھ ذخیرہ کرنے کے ادارے مخصوص شرائط کے تحت قائم کیے جا سکتے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل:رقوم کی ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس بارے حتمی رائے قائم کرلی Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 دسمبر تک کے مطالبات فائنل، مزید38 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت جاری

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق 8 دسمبر تک جو مطالبات پینڈنگ تھے وہ فائنل کر دئیے گئے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی نے 12 نکاتی ڈیمانڈکی تکمیل کیلئے 8 جون تک کا وقت دیا گیا تھا۔اسی لئے اب 29 ستمبر کی کال دی گئی تھی جس میں 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ دیا گیا اب

عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 دسمبر تک کے مطالبات فائنل، مزید38 نکاتی ایجنڈے پر بات چیت جاری Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم

نیلم: وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے آفاتِ سماوی کے متاثرین میں 5 کروڑ روپے سے زائد کے امدادی چیک تقسیم کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب سے آفات سماوی کی مد میں ریلیز ہونے والے 5 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز متاثرین تک پہنچا دیے گئے۔ آٹھمقام،

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم متاثرین میں 5 کروڑ سے زائد امدادی چیک تقسیم Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا

وزیراعظم پاکستان کے دفتر نے حکومت آزادکشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق حکومت پاکستان کا مقصد آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مسائل کو خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے حل کرنا ہے۔ وزیراعظم

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت آزادکشمیر کے درمیان مذاکرات، وفاقی وزراء کا وفد مظفرآباد پہنچ گیا Read More »

بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے بعد سب ڈویژنل مجسٹریٹ بھمبر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میرپور روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ ہائی ایس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھی خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات میں ملوث تھا، جبکہ گاڑی کو بھی پولیس نے ضبط

بھمبر:خواتین کو ہراساں کرنے والا ہائی ایس ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات

نیویارک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں بات چیت کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر رسمی ملاقات Read More »

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال اور انسانی حقوق کی بگڑتی

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار

چکار، جہلم ویلی :جمعیت علمائے اسلام جموں و کشمیر کے رہنما مشتاق ڈار نے حکومت اور ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اپنی پرامن عوام پر تشدد سے گریز کرے جبکہ جموں و کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندگان بھی مذاکرات

حکومت و ایکشن کمیٹی گفت و شنید کو ترجیح دیں:مشتاق ڈار Read More »

Scroll to Top