سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے اداروں کا قیام، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کے قیام سمیت اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں وزیر تعلیم اسکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ڈی او) چوہدری رشید، مشیر حکومت سردار […]
سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے اداروں کا قیام، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »









