کشمیر ڈیجیٹل

ن لیگ کراچی ڈویژن کی تنظیم سازی،فریدالدین میرصدر،نصیر احمد سینئر نائب صدر نامزد

اسلام آباد+ نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے مہاجرین جموں و کشمیر اور باشندگان آزاد کشمیر کراچی ڈویژن کیلئے تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا۔ ضلع نیلم کے علاقے دودھنیال سے تعلق رکھنے والی دو متحرک اور تجربہ کار شخصیات کو اہم تنظیمی ذمہ داریاں […]

ن لیگ کراچی ڈویژن کی تنظیم سازی،فریدالدین میرصدر،نصیر احمد سینئر نائب صدر نامزد Read More »

آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ پالیسی: وزراء کے لیے پٹرول کی ‘نو لمٹ’، افسران کے لیے سخت کوٹہ مقرر

مظفر آباد : آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور پٹرول و ڈیزل کے حوالے سے نئی ‘ترمیمی ٹرانسپورٹ پالیسی 2026’ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت جہاں سرکاری اخراجات میں کمی کا دعویٰ کیا گیا ہے، وہیں اعلیٰ عہدیداران اور بیوروکریسی کے لیے

آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ پالیسی: وزراء کے لیے پٹرول کی ‘نو لمٹ’، افسران کے لیے سخت کوٹہ مقرر Read More »

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک: ہیکر نے پیسے مانگنا شروع کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ہیکر نے ان کے جاننے والوں سے مالی مطالبات شروع کر دیے ہیں۔ اس سنگین سائبر حملے کے بعد بیرسٹر گوہر نے اپنے تمام رابطوں کو فوری طور پر ہوشیار رہنے کی

بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک: ہیکر نے پیسے مانگنا شروع کر دیے Read More »

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار

تہران / اسلام آباد : اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حالیہ متحرک سفارتی کوششوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے نہ صرف مثبت بلکہ

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار Read More »

ہلاں بالا میں نامعلوم افراد نے غریب خاندان کا گھر جلا دیا، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

خورشید آباد : تحصیل خورشید آباد کی یونین کونسل ہلاں کے گاؤں ہلاں بالا میں گزشتہ رات ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم شر پسند عناصر نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک رہائشی مکان کو آگ لگا دی۔ اس بزدلانہ کارروائی کے نتیجے میں ایک غریب خاندان کا آشیانہ

ہلاں بالا میں نامعلوم افراد نے غریب خاندان کا گھر جلا دیا، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر Read More »

مودی سرکار

مودی کی ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی سازش بے نقاب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کا پاکستان کیخلاف ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی سازش بے نقاب ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق بے گناہ پاکستانی بالخصوص کشمیری جو غلطی سے بارڈر کراس کرگئے انہیں بھارتی سکیورٹی فورسز زبردستی استعمال کرے گی۔ بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہو گئی ہے ، بھارت ایک اور

مودی کی ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی سازش بے نقاب Read More »

سعود مختار کا جموں 1 مہاجرین نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایل اے 34 جموں 1 مہاجرین: چوہدری سعود مختار نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ نوجوان سماجی رہنما اور ابھرتے ہوئے کاروباری شخصیت چوہدری سعود مختار نے ایل اے 34 جموں 1 مہاجرین کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ ان کے اس اعلان کو سیاسی و سماجی

سعود مختار کا جموں 1 مہاجرین نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

مفاداتی سیاست نہیں چلے گی،45 ہزار ووٹ لینے والا عوام کو دھوکہ دے رہا ہے،عابد عندلیب بٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اُمیدوار اسمبلی ایل اے 25 اپر نیلم و رہنما مسلم کانفرنس عابد  عندلیب بٹ کا کہنا تھاکہ 45 ہزار ووٹ لینے والا شخص آج بھی عوام کو مالائیں پہنا کر دھوکہ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ مگر اب یہ پرانی سیاست نہیں چلے گی کیونکہ عوام سب کچھ دیکھ اور سمجھ

مفاداتی سیاست نہیں چلے گی،45 ہزار ووٹ لینے والا عوام کو دھوکہ دے رہا ہے،عابد عندلیب بٹ Read More »

یکم تا 10 اپریل تک طوفانی بارشیں، تیز ہوائیں، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریاست بھر کیلئے موسمی ایڈوائزری جاری کردی ۔ ایڈوائزی کے مطابق یکم اپریل تا 10 اپریل 2026 کے دوران پونچھ ڈویژن میں وقفے وقفے سے بارش، تیز ہوائیں، گرج چمک، ژالہ باری، اور بلند و پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور برفباری/برفانی

یکم تا 10 اپریل تک طوفانی بارشیں، تیز ہوائیں، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’پختون ڈیجیٹل ‘‘کو صوبائی حکومت کے دبائو کا سامنا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) کاشف الدین سید کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پختون ڈیجیٹل پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پختون ڈیجیٹل کے ایڈیٹر کاشف الدین سید نے نجی ٹی وی اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ادارہ آزادی اظہار رائے

خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’پختون ڈیجیٹل ‘‘کو صوبائی حکومت کے دبائو کا سامنا Read More »