کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر: سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا مہم،فوڈ اتھارٹی کی وضاحت جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے چند عناصر کی طرف سے مسلسل بے بنیاد اور خلافِ حقائق منفی پروپیگنڈہ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کردی۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کیلئے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیب کا قیام چاروں صوبوں […]

آزادکشمیر: سوشل میڈیاپر پروپیگنڈا مہم،فوڈ اتھارٹی کی وضاحت جاری Read More »

اسلام گڑھ: پولیس کی کامیاب کارروائی،10 تولے سونا،20ہزار نقدی برآمد،ملزمان گرفتار

اسلام گڑھ (کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی کارروائی، چوری شدہ 10 تولہ سونا مالیتی 55 لاکھ روپے اور 20 ہزار روپے نقدی برآمد، ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات کی روشنی میں اسلام گڑھ پولیس کی بڑی کارروائی ۔

اسلام گڑھ: پولیس کی کامیاب کارروائی،10 تولے سونا،20ہزار نقدی برآمد،ملزمان گرفتار Read More »

بیٹھک :حکومتی ہدایات نظرانداز ،نجی سکول طلباء کو لوٹنے لگے، کتابیں اور کاپیاں مہنگے داموں فروخت

بیٹھک اعوان آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومت کی جانب سے نجی اسکولوں میں یکساں نصابی کتب اور مانیٹرنگ کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود متعدد پرائیوٹ سکول قوانین کی دھجیاں بکھیرنے لگے۔ نجی سکولوں کے مالکان قوانین کو پامال کرتے ہوئے طلبہ و والدین پر مخصوص دکانوں سے مہنگی کتابیں اور مونوگرام کاپیاں خریدنے کا دباؤ

بیٹھک :حکومتی ہدایات نظرانداز ،نجی سکول طلباء کو لوٹنے لگے، کتابیں اور کاپیاں مہنگے داموں فروخت Read More »

ریسکیو 1122 کے ملازمین کی جیت؛ حکومت نے بڑامطالبہ مان لیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: حکومتِ آزاد کشمیر نے ریسکیو 1122 کے ملازمین کے لیے دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے رسک الاؤنس (Risk Allowance) کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد محکمہ کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور برسوں سے جاری احتجاجی تحریک کا مثبت اختتام ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق،

ریسکیو 1122 کے ملازمین کی جیت؛ حکومت نے بڑامطالبہ مان لیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کا اعلان: اب ہفتے میں صرف 4 روز تعلیم ہوگی، نئے اوقات جاری

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے صوبے بھر کے اسکولوں میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد اب تعلیمی ادارے ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری

اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی کا اعلان: اب ہفتے میں صرف 4 روز تعلیم ہوگی، نئے اوقات جاری Read More »

سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کا قیام: وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم (اسکولز) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاست بھر میں اسکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے تعلیمی اداروں کے قیام اور تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے کئی بڑے اور دور رس فیصلے کیے گئے۔ اجلاس

سکولوں کی اپ گریڈیشن اور نئے اداروں کا قیام: وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے فیصلے Read More »

اکلوتے بیٹے کی پراسرار گمشدگی کے 8 سال، ضعیف باپ آج بھی واپسی کی آس لگائے بیٹھا ہے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل): وادیِ راولاکوٹ کی یونین کونسل پاچھوٹ سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ ضعیف العمر شخص محمد انور خان اپنے اکلوتے بیٹے کی واپسی کی آس لیے آٹھ سال سے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کے دوران اپنے لاپتہ بیٹے کا ذکر کرتے ہوئے محمد

اکلوتے بیٹے کی پراسرار گمشدگی کے 8 سال، ضعیف باپ آج بھی واپسی کی آس لگائے بیٹھا ہے Read More »

وادی نیلم: کیل شاردہ شاہراہ 30 گھنٹے بعد بحال، محصور سیاحوں اور مقامی آبادی کا رابطہ بحال

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل): بالائی وادی نیلم میں کیل سیری کے مقام پر بند ہونے والی مرکزی شاہراہ کیل–شاردہ کو 30 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے انجینئرز اور محکمہ تعمیرات عامہ (PWD) کی مشترکہ کوششوں سے ملبہ ہٹا کر ہزاروں محصور

وادی نیلم: کیل شاردہ شاہراہ 30 گھنٹے بعد بحال، محصور سیاحوں اور مقامی آبادی کا رابطہ بحال Read More »

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط

بیجنگ: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں، جس کے بعد اس عالمی کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں ایک بار پھر چین کی جانب مبذول ہو گئی ہیں۔ اس نازک صورتحال میں پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط Read More »

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز باڑہ خیبر اور بنوں میں کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق باڑہ خیبر میں ہونے والے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک Read More »