شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،8 فتنہ الخوارج ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب اس وقت کی گئی جب دہشت گردوں کے ایک […]
شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی،8 فتنہ الخوارج ہلاک Read More »









