کشمیر ڈیجیٹل

حویلی: طوفانی بارشیں، متعدد علاقے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،املاک کو شدید نقصان

ضلع حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کے مکانات اور املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ متاثرین میں اورنگزیب خان آفریدی بھی شامل ہیں جن کا پختہ مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر شدید متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں مزید لاکھوں روپے […]

حویلی: طوفانی بارشیں، متعدد علاقے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ،املاک کو شدید نقصان Read More »

مظفرآباد: امبور میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،15 مکان زد میں آگئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) امبور میں حالیہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ سنگین، 15 مکانات تباہی کے دہانے پر, متاثرہ خاندانوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امبور کے علاقے منیری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر امبور عوامی ایکشن کمیٹی نے ہنگامی دورہ کر کے حکام بالا کو خبردار

مظفرآباد: امبور میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ،15 مکان زد میں آگئے Read More »

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اسلام آباد طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا مزید یہ بھی پڑھیں:راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان ‍ذرائع کے مطابق آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں کے

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی سیاسی قیادت اسلام آباد طلب، اہم فیصلے متوقع Read More »

دارالحکومت مظفرآباد میں سکیورٹی سخت، پولیس کا گشت بڑھا دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجودہ حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔ آئی جی آزاد کشمیرکیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی کے احکامات کے مطابق پولیس اہلکاروں کا رات کے اوقات میں گشت بڑھا دیا گیا۔ ۔پولیس اہلکار مستعدی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ مزید

دارالحکومت مظفرآباد میں سکیورٹی سخت، پولیس کا گشت بڑھا دیا Read More »

راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان

سرینگر(کشمیری ڈیجیٹل) سری نگر سے کشمیری نوجوان نے راج ناتھ کی پاکستان کو دھمکیاں دینے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی ۔ کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ راج ناتھ پاکستان کو دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لینا فیلڈ مارشل عاصم منیر اس بار بدلے کا آغاز کلکتہ سے کرینگے۔

راج ناتھ دھمکیاں دینے سے پہلے سوچ لو فیلڈ مارشل اس بار کارروائی کلکتہ سے کرینگے، کشمیری نوجوان Read More »

محکمہ جنگلات: سکیل 1 تا 18 کےتمام ملازمین کی تقرریاں منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ جنگلات میں گریڈ 1 تا 18 کے ملازمین کی ایکٹنگ، کرنٹ چارج اور ایڈیشنل چارج بنیادوں پر کی گئی تمام تعیناتیاں منسوخ کر دیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام عدالتِ عظمیٰ آزاد کشمیر کے مقدمہ بعنوان فہد ابرار و دیگر بنام آزاد حکومت و دیگر

محکمہ جنگلات: سکیل 1 تا 18 کےتمام ملازمین کی تقرریاں منسوخ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

الیکشن کمیشن : کشمیر لبریشن لیگ دوبارہ بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے فیصلہ عدالت العالیہ مقدمہ عنوانی ” وحید اشرف بنام الیکشن کمیشن و غیر مصدر 05.10.2023 کی روشنی میں جملہ سیاسی جماعت ہا کو مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے کی نسبت نوٹسز جاری کئے گئے تھے جموں و کشمیر لبریشن لیگ‘‘ نے قانون کے مطابق الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن : کشمیر لبریشن لیگ دوبارہ بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ Read More »

آزادکشمیر: ووٹر فہرستوں کی تیاری میں توسیع،7اپریل آخری تاریخ مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر بھر میں متوقع انتخابات کے پیش نظر ووٹر فہرستوں کی تیاری اور اپڈیٹ کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے مطابق ووٹر اندراج میں توسیع کرتے ہوئے اس کی آخری تاریخ 7 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راج ناتھ کی دھمکیاں نئی نہیں، معرکہ

آزادکشمیر: ووٹر فہرستوں کی تیاری میں توسیع،7اپریل آخری تاریخ مقرر Read More »

راج ناتھ کی دھمکیاں نئی نہیں، معرکہ حق تازہ، اگلی بار ہمارا ردعمل اور بھی مضبوط اور فیصلہ کن ہوگا،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ بھارتی حکمرانوں کی بار بار بیان بازی طاقت کی نہیں بلکہ واضح اسٹریٹجک اضطراب کی عکاسی کرتی ہے ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پہلگام میں بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی برسی جوں

راج ناتھ کی دھمکیاں نئی نہیں، معرکہ حق تازہ، اگلی بار ہمارا ردعمل اور بھی مضبوط اور فیصلہ کن ہوگا،خواجہ آصف Read More »

سپریم کورٹ: ترقیاتی فنڈز ممبران اسمبلی کے ذریعہ خرچ کرنے کیخلاف حکم امتناعی برقرار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)لوکل گورنمنٹ کے تقریبا 5 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز ممبران اسمبلی کے ذریعہ خرچ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری حکم امتناعی برقرار,ہائی کورٹ کو کیس جلد یکسو کرنے کے احکامات جاری ۔ یاد رہے کہ مقدمہ بعنوان سردار جاوید شریف و دیگر بنام ممبران اسمبلی

سپریم کورٹ: ترقیاتی فنڈز ممبران اسمبلی کے ذریعہ خرچ کرنے کیخلاف حکم امتناعی برقرار Read More »