کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان کا سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت ، غیر متزلزل حمایت کااعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے مملکت سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی کی تنصیبات کیخلاف گزشتہ رات کئے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر اپنی گہری تشویش اور واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ پاکستان ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنجیدہ اور تعزیت […]

پاکستان کا سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت ، غیر متزلزل حمایت کااعلان Read More »

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا!

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مصنوعی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ شہر میں اس وقت خود ساختہ مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، جہاں گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت چھلانگ لگا کر 6 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اس ہوشربا اضافے نے شہریوں کو شدید ذہنی

عوام کا استحصال یا انتظامیہ کی غفلت؟ مظفرآباد میں گیس سلنڈر 6 ہزار کا ہو گیا! Read More »

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

حکومتِ آزاد کشمیر نے ریاست بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے بازاروں اور کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار محدود کر دیے ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے نئے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

آزاد کشمیر میں توانائی بچت پلان نافذ، بازار اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم Read More »

سپریم کورٹ آف پاکستان اور ترکی کی آئینی عدالت کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، چیف جسٹس آزاد کشمیر کی شرکت

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر، جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں شرکت کی ہے۔ اس تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی آئینی عدالت کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس اہم مفاہمتی یادداشت کا

سپریم کورٹ آف پاکستان اور ترکی کی آئینی عدالت کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط، چیف جسٹس آزاد کشمیر کی شرکت Read More »

لکی مروت :پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ اس افسوسناک واقعے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے علاقے شہباز خیل اڈہ پر پیش آیا ہے جہاں ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس

لکی مروت :پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 اہلکار زخمی Read More »

مظفرآباد: دولائی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ، مرکزی سڑک بند ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس گئے

مظفرآباد میں حالیہ بارشوں کے باعث دولائی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔ اس کے نتیجے میں مرکزی سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔ سڑک کی بندش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہے اور سینکڑوں مسافر راستے میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

مظفرآباد: دولائی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ، مرکزی سڑک بند ہونے سے سینکڑوں مسافر پھنس گئے Read More »

ہنرمند کشمیر وژن :آزاد کشمیر میں ڈویژنل سطح پر کالجز آف ٹیکنالوجیز کے قیام کی منظوری دیدی گئی

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے فنی و تکنیکی تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) میں ڈویژنل سطح پر کالجز آف ٹیکنالوجیز (GCTs) کے قیام کی ترقیاتی سکیم شامل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے

ہنرمند کشمیر وژن :آزاد کشمیر میں ڈویژنل سطح پر کالجز آف ٹیکنالوجیز کے قیام کی منظوری دیدی گئی Read More »

مظفرآباد: ڈنہ سہوتر میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع، مرکزی سڑک بند، کئی گھر خطرے میں آگئے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ کے علاقہ ڈنہ سہوتر میں 10سال پرانی خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس کے مرکزی شاہرہ بند ہونے کیساتھ کئی مکان خطرے میں آگئے ہیں۔ 10سال بعد اسی لینڈسلائیڈنگ نے 2گائوں کو متاثر کیاتھا او ر80کےقریب گھرانے بے گھر ہو گئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: دارالحکومت مظفرآباد

مظفرآباد: ڈنہ سہوتر میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ دوبارہ شروع، مرکزی سڑک بند، کئی گھر خطرے میں آگئے Read More »

ملک بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خلیج میں تیل کے جاری بحران کے پیش نظر ملک بھر میں ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدامات منگل 7 اپریل 2026 سے لاگو ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم فیصل راٹھورکا

ملک بھر میں کفایت شعاری اقدامات نافذ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) رواں تعلیمی سال سے قبل بوائز ہائی سکول مندھار میں طالبات کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ مندھار میں بچیوں کا سکول نہ ہونے کے باعث طالبات بوائز سکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں جہاں کمبائنڈ تعلیم دی جارہی ہے ۔

مندھار گرلز ہائی سکول سے محروم،طالبات کے نئے داخلے بند کرنے کا فیصلہ Read More »