کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہبازشریف نے ٹرمپ سے ایران کو ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کردی

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں بتدریج، مضبوطی اور طاقت کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں جس کے مستقبل قریب میں خاطر خواہ نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سفارت کاری کو اپنا […]

وزیراعظم شہبازشریف نے ٹرمپ سے ایران کو ڈیڈلائن میں توسیع کی درخواست کردی Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی مریم نواز سے ملاقات، فلاحی منصوبوں کی تعریف

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف سے نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورنے اپنے والد سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے درمیان دیرینہ دوستی کی یاد تازہ کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم فیصل راٹھور کی مریم نواز سے ملاقات، فلاحی منصوبوں کی تعریف Read More »

ڈاکٹر یوسف افتخار کو نمایاں خدمات پر ہائی شیرف کے عہدے سے نواز دیا

ڈربی شائر، یو کے (کشمیرڈیجیٹل)آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے مڈلینڈ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور کنسلٹنٹ سرجن، ڈاکٹر سید یوسف افتخار کو ڈربی شائر میں ہائی شیرف کے عہدے سے نواز دیا گیا۔ یہ تقریب 2 اپریل 2026 کو ایک یادگار اور شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ ڈاکٹر افتخار نے ڈاؤ میڈیکل کالج (1979)

ڈاکٹر یوسف افتخار کو نمایاں خدمات پر ہائی شیرف کے عہدے سے نواز دیا Read More »

ممبرعوامی ایکشن کمیٹی کی ہرزا سرائی، تحریک آزادی کے ہیروز کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران نے تمام حدیں پھلانگ دیں۔۔ تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کو بھی معاف نہ کیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس،آئی ٹی سینٹرز سمیت 44 منصوبے منظور ‍ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران ریاستی تعصب میں اتنے آگے چلے گئے کہ انہیں

ممبرعوامی ایکشن کمیٹی کی ہرزا سرائی، تحریک آزادی کے ہیروز کو بھی نہ بخشا Read More »

ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ترقیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے متعلقہ محکمہ جات کے سربراہان سے سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبہ جات کے خلاف سو فی صد بجٹ یوٹیلائزیشن، جاری منصوبہ جات کی پراگریس اور ان منصوبوں کے خلاف بقایہ جات پر تفصیلی

ارکان اسمبلی30 دسمبر تک سکیمیں منظوری کیلئے ارسال کردیں، وزیراعظم Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس،آئی ٹی سینٹرز سمیت 44 منصوبے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیرِ صدارت آزاد جموں و کشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا مالی سال 2025-26 کا چوتھا اجلاس۔ محکمہ کیمونیکیشن اینڈ ورکس، محکمہ صحت عامہ، محکمہ تعلیم، محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ توانائی و آبی وسائل، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور محکمہ خوراک کے 34 ارب85 کروڑسے

وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس،آئی ٹی سینٹرز سمیت 44 منصوبے منظور Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،مکمل حمایت کا اعادہ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آج دوپہر مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر

وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، مکمل حمایت کا اعادہ Read More »

ایران کا حملہ ،سعودی عرب کو کمزور کرنے،امن عمل ثبوتاژ ہونے کا خدشہ،دفاعی ماہرین

سعودی عرب کو غیر مستحکم کرنا اسلام کے دشمنوں کا ایک پائیدار سٹریٹجک مقصد رہا ہے۔ ابھی تک کسی نے براہ راست اس حد کو عبور نہیں کیا تھا اور اب تک مقدس سرزمین پر حملہ نہیں کیا ۔ جب ایران نے سعودی عرب کے اقتصادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا انتخاب کیا ہے۔ سعودی

ایران کا حملہ ،سعودی عرب کو کمزور کرنے،امن عمل ثبوتاژ ہونے کا خدشہ،دفاعی ماہرین Read More »

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے ،ملکی،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈر ز کانفرنس فورم نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم شہریوں کیلئے

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے ،ملکی،علاقائی سالمیت کیلئے پرعزم، کورکمانڈر کانفرنس Read More »

شوکت نواز میر نے میری کوئی مدد نہیں کی، شہیدسدھیر اعوان کے والد کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنوں اور لانگ مارچ میں شہید ہونیوالے سدھیر اعوان کے والد سلیمان اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شوکت نواز میر نے مجھے کہا کہ بچے میرے حوالے کرو میں انہیں باہر بھجوادیتا ہوں۔ سلیمان اعوان نے انکشاف کیا کہ سدھیر اعوان کی شہادت

شوکت نواز میر نے میری کوئی مدد نہیں کی، شہیدسدھیر اعوان کے والد کے سنسنی خیز انکشافات Read More »