کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، دفاتر کا گھیرائو، کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

مظفرآباد/اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، محکمہ خوراک آزادکشمیر کے دفاتر کا گھیرائو۔ کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین نے اپگریڈیشن کے مطالبے پر کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی۔ آزاد کشمیر بھر سے سینکڑوں ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے اور محکمہ خوراک […]

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، دفاتر کا گھیرائو، کام چھوڑ ہڑتال کااعلان Read More »

ہم پہلے بھی بنیان مرصوص کی مانند کھڑے تھے،کھڑے رہیں گے،آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)آئی جی آزادکشمیر کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک نے معرکہ حق کے شاندار سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں بھارت کو خوب لتاڑا اور قوم کو متحد رہنے کا پیغام دیا۔ آئی جی آزادکشمیر کیپٹن ریٹائرلیاقت علی ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم پہلے بھی بنیان مرصوص کی مانند کھڑے تھے، آج بھی

ہم پہلے بھی بنیان مرصوص کی مانند کھڑے تھے،کھڑے رہیں گے،آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے عہدیداروں، کارکن کا بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ کے قریب شدید احتجاج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے کارکنوں کا اسلام آباد میں احتجاج ،پی ٹی آئی کارکن بیرسٹر گوہر علی خان کی رہائشگاہ کے قریب پارک میں اکھٹے ہو گئے۔ ممبر اسمبلی چوہدری مقبول گجر، راجہ منصور اور دیگر نظریاتی رہنما احتجاج کی قیادت کر رہے ہیں۔قاضی اسرائیل، شمائلہ حیدر، راجہ الیاس، ڈاکٹر

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے عہدیداروں، کارکن کا بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ کے قریب شدید احتجاج Read More »

گلگت بلتستان الیکشن، 6 نامور اسمبلی امیدوار نااہل قرار،3 اہل قرار

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان الیکشن ،اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس راجہ شکیل احمد نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف دائر انتخابی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے 6 امیدواروں کی اپیلوں پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:توہین عدالت کیس، رجسٹرار آزادکشمیر یونیورسٹی سپریم

گلگت بلتستان الیکشن، 6 نامور اسمبلی امیدوار نااہل قرار،3 اہل قرار Read More »

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بنیانٌ مرصوص کی مانند یکجا کھڑے ہیں،کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیر صدارت 275ویں کور کمانڈر ز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم کا مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے معصوم

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بنیانٌ مرصوص کی مانند یکجا کھڑے ہیں،کورکمانڈر کانفرنس Read More »

توہین عدالت کیس، رجسٹرار آزادکشمیر یونیورسٹی سپریم کورٹ طلب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہین عدالت کی درخواست پر آزاد کشمیر یونیورسٹی کے رجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کا دو رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جناب جسٹس راجہ سعید اکرم خان کر رہے ہیں جبکہ بینچ میں

توہین عدالت کیس، رجسٹرار آزادکشمیر یونیورسٹی سپریم کورٹ طلب Read More »

مقتدرطبقہ مہاجرین مقیم پاکستان کے مسائل حل پر توجہ نہیں دےرہا،سردار زاہد اقبال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پی کے لائرز فورم کے چیئرمین و امیدوار اسمبلی سردار زاہد اقبال خان نے کہا کہ وفاقی، صوبائی اور آزاد حکومتیں مہاجرین مقیم پاکستان اور مہاجرین مقیم آزاد کشمیر کے مسائل کے حل پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے رہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مہاجرین کے نام پر سیاست کرنے

مقتدرطبقہ مہاجرین مقیم پاکستان کے مسائل حل پر توجہ نہیں دےرہا،سردار زاہد اقبال Read More »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی متحرک، جناح ماڈل ٹاؤن اسکینڈل دوبارہ کھل گیا،ہزاروں الاٹمنٹس ریڈار پر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے میرپور ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں اور لاقانونیت پر سخت نوٹس لیتے ہوئے سپیشل اور فرانزک آڈٹ کے احکامات جاری کر دیئے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزادکشمیرکا اہم اجلاس چیئرمین عبدالماجد خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی متحرک، جناح ماڈل ٹاؤن اسکینڈل دوبارہ کھل گیا،ہزاروں الاٹمنٹس ریڈار پر Read More »

میرپور : کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب، فاروق اقبال کو اعزاز سے نوازا گیا

میرپور میں کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی سلور جوبلی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معروف شخصیات، معززین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں ایک قابلِ فخر لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک نوجوان کو ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں خصوصی اعزاز

میرپور : کھڑی شریف ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب، فاروق اقبال کو اعزاز سے نوازا گیا Read More »

معرکہ حق: پاکستان کا ‘فتح’ میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن کے لیے واضح پیغام

پاکستان نے ‘معرکہ حق’ کے عزم کے ساتھ فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ کر کے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ہے، جس کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ سال 5 مئی 2025 کو اپنی اہم جنگی مشقوں ‘انڈس’ کے دوران فتح میزائل

معرکہ حق: پاکستان کا ‘فتح’ میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن کے لیے واضح پیغام Read More »