کشمیر ڈیجیٹل

شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن قائم، عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب

وادی نیلم کے سب ڈویژن شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آ گیا، نوجوان قانون دان عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب ہوگئے۔ افتتاحی تقریب میں صدر سپریم کورٹ بار، صدر ہائی کورٹ بار، جنرل سنٹرل بار مظفرآباد اور الیکشن بورڈ کے ممبران نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

شاردہ میں تحصیل بار ایسوسی ایشن قائم، عبدالصمود اعوان بانی صدر منتخب Read More »

وادی لیپہ کا نایاب سرخ چاول، قدیم روایت کا حصہ

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ اپنے بلند پہاڑوں اور دلکش مناظر کے ساتھ ایک نایاب زرعی تحفے کی بھی پہچان رکھتی ہے۔ یہاں اگنے والا سرخ چاول دنیا کے صرف چند مقامات پر پایا جاتا ہے جن میں سرینگر اور سوئٹزر لینڈ شامل ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دور میں بھی

وادی لیپہ کا نایاب سرخ چاول، قدیم روایت کا حصہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف آج (25 ستمبر) واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ ملاقات مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے اوول آفس میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق یہ ان ڈور ملاقات ہوگی اور اس کے

وزیراعظم شہباز شریف آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے Read More »

کم آمدن والے افراد کیلئے آسان ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے کم آمدنی والے افراد کیلئے سستے قرضوں پر مبنی ہاؤسنگ فنانس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض کی رقم 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک ہوگی۔ قرض 20 سال کے لیے دیا جائے گا جبکہ 10 سال تک اس پر سبسڈی ملے گی۔ یہ

کم آمدن والے افراد کیلئے آسان ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز Read More »

وفاقی وزراء

عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض مطالبات ناقابل قبول تھے : وفاقی وزراء

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدر ی نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایسے مطالبات سامنے رکھے جو قبول کرنے کے قابل نہیں تھے ۔ ہمارے دروازے پھر بھی

عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض مطالبات ناقابل قبول تھے : وفاقی وزراء Read More »

مذاکرات ناکام

مظفرآباد :حکومت آ زاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد میں آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں ، عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد ہال سے باہر آ گیا ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ مسعود الرحمان عباسی کے مطابق مذاکرات بدھ سہ پہر 4:30 بجے شروع ہوئے اور تقریباً 12 گھنٹے تک

مظفرآباد :حکومت آ زاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام Read More »

مذاکرات

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں ۔ کور کمیٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنے والے متضاد بیانات نے عوام میں مزید اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ کور کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا Read More »

ہٹیاں بالا: جیپ کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) حدود تھانہ پولیس سٹی ہٹیاں بالا میں شام 6 بج کر 30 منٹ پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق جیپ ہاٹ ٹاپ نمبر 643، جسے فاضل ولد افضل خان قوم عباسی سکنہ لانگلہ ڈرائیو کر رہا تھا، ہٹیاں بالا سے ترھیڑی جاتے ہوئے بمقام تریڑھی لانگلہ حادثے

ہٹیاں بالا: جیپ کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی Read More »

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور نے کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش Read More »

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم پاکستان کے نمائندوں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے اراکین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں وزیر امور کشمیر امیر مقام اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری بھی شریک ہیں جبکہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہر ڈویژن سے تین تین ممبران شامل کئے گئے ہیں۔ اس موقع

حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام Read More »

Scroll to Top