آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت نے پرانی محکمانہ ،ٹیمپرڈ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے لے کر پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی متعدد اشیاء کی عوامی نیلامی کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عوامی نیلامی 17 فروری سے 26 فروری 2025 تک […]
آزادکشمیر حکومت کا پرانی وضبط گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی نیلامی کا اعلان Read More »









