مسلم لیگ ن کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی،بھرپور مزاحمت کریں گے، شاہ غلام قادر کا اعلان
اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس زیر صدارت شاہ غلام قادر جموں کشمیر ہاوس میں منعقد ہوا اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سینئرنائب صدر مشتاق احمد منہاس، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق، سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فرحان اعظم نے شرکت […]









