راولاکوٹ،قرآن کے شہید نسخہ جات کو محفوط بنانے کیلئے قائم ’’قرآن ہائوس‘‘ رول ماڈل بن گیا
راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل/سردار ظفرنذیر)ضلع پونچھ کے خوبصورت مقام وادی پرل دریک میں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے 40 لاکھ روپے سے تعمیر ہونے والا آزاد کشمیر کا پہلا الرحمن قرآن ہائو س سب کیلئے رول ماڈل بن گیا ۔ قرآن ہائوس میں قرآن پاک کے شہید نسخہ جات و مقدس اوراق کو محفوظ کیا گیا […]









