کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں کی صورتِ حال پر اٹھائے گئے سوالات کے بعد پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے انتظام اور شہروں […]

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل Read More »

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مظفرآباد میں ہونے والے انتخابی پاور شو کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا پہنچا ہے جب 24 جولائی کو طے شدہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا غیر متوقع اعلان کیا گیا۔ اس اچانک فیصلے کے بعد پارٹی کی انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی Read More »

پیٹرولیم

پیٹرول،ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کا اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6روپے 39پیسے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7روپے83پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 4 روپے93پیسے ،ڈیزل 7روپے

پیٹرول،ڈیزل مزید مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ

اسلام آباد :سابق صدر و وزیراعظم کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات پورے آزادکشمیر اور مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی نشستوں پر ایک ہی روز کرائے جائیں۔ موجودہ حالات میں اگر انتخابات کا انعقاد فوری طور پر ممکن نہیں

انتخابات میں 2ماہ تاخیر کی آئینی گنجائش موجود، سردار یعقوب کا دعویٰ Read More »

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کی حقوق کی ترمیم لائوں گا۔ میرپور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام پرانی تنخواہ پر چلنے کیلئے تیارنہیں، میں چاہتا ہوں آزادکشمیر کا نمائندہ قومی

مجھے دوتہائی اکثریت دیں، وعدہ ہے کشمیری عوام کے حقوق کی ترمیم لائوں گا، بلاول بھٹو زرداری Read More »

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد:چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفی مغل کا کہنا ہے کہ مختلف عناصر الیکشن سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن ہم پرامن الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ پریزائیڈنگ آفیسران کی تربیت کے لیے منعقدہ تربیتی مراکز کا

الیکشن سبوتاژ کرنیکی ناکام کوششیں، ہم پرامن انتخابات یقینی بنائیں گے،چیف الیکشن کمشنر Read More »

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مظفرآباد میں کی گئی تقریر اور پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ن لیگ کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن Read More »

وادیِ لیپہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیر: ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری کا ن لیگ کے چوہدری محمد رشید کی حمایت کا اعلان

وادیِ لیپہ (آزاد کشمیر): آزاد کشمیر کے آنے والے عام انتخابات سے قبل وادیِ لیپہ کے سیاسی منظر نامے میں ایک انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حلقے کی معروف علمی، سیاسی اور سماجی شخصیت ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری نے سابق وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی سے اپنی برسوں پرانی سیاسی

وادیِ لیپہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیر: ریٹائرڈ پرنسپل سید ممتاز حسین بخاری کا ن لیگ کے چوہدری محمد رشید کی حمایت کا اعلان Read More »

26 نومبر پی ٹی آئی احتجاج کیس: وزیراعظم شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف اور عطا تارڑ کو بڑا عدالتی ریلیف

اسلام آباد: 26 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر عدالت نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس سے وزیراعظم اور تمام وفاقی وزراء کو بڑا عدالتی

26 نومبر پی ٹی آئی احتجاج کیس: وزیراعظم شہباز شریف، محسن نقوی، خواجہ آصف اور عطا تارڑ کو بڑا عدالتی ریلیف Read More »

فتنۃ الخوارج کا اہم سہولت کار ‘خود ساختہ مولوی ظفریاب’ گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اہم اور کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے اہم سہولت کار اور خود ساختہ مولوی ظفریاب کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے بعد ہونے والی تفتیش میں دہشت گردی کی سہولت کاری، بھتہ خوری اور مذہب کی آڑ میں من گھڑت فتووں کے استعمال سے متعلق

فتنۃ الخوارج کا اہم سہولت کار ‘خود ساختہ مولوی ظفریاب’ گرفتار، سنسنی خیز انکشافات Read More »