بٹل منڈہول سیکٹرکے عوام تعلیم،صحت سمیت بنیادی سہولیات سے محروم
سدھنوتی(سخاوت سدوزئی) حکومتیں بدلیں، حکمران بدلے مگر سیز فائر لائن کے بٹل منڈہول سیکٹر پر بسنے والےشہریوں کے حالات نہ بدل سکے، عوام آج بھی تعلیم،صحت ،بنیادی انفراسٹرکچر سمیت کمیونٹی حفاظتی بنکرز کی سہولیات سے محروم ہیں۔ کنٹرول لائن پر 2021ء میں سیز فائر کے بعد حکومت تعمیرِ نو سے قاصر رہے ، ہندوستانی فوج […]
بٹل منڈہول سیکٹرکے عوام تعلیم،صحت سمیت بنیادی سہولیات سے محروم Read More »









