موسم کی شدت، حکومت کا آزادکشمیر بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
راولاکوٹ ،مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری تعلیم سکولز آزادکشمیرنے موسم کی ابتر صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیا۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام تعلیمی ادارے کل 4 مارچ بروز منگل کو بند رہیں گے۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن عنایت علی قاضی کے حکم کیمطابق ڈویژنل ڈائیریکٹر پونچھ نے ڈویژن پونچھ […]
موسم کی شدت، حکومت کا آزادکشمیر بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان Read More »









