وزیراعظم کے خلاف پکنے والا لاوا وقتی طور پر تھما، مگر کب تک؟ خواجہ شفیق کی کڑی تنقید
مظفرآباد: تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری خواجہ محمد شفیق نے آزاد کشمیر کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کے خلاف لاوا اُس دن سے پک رہا ہے جب وہ بھاری ووٹ لے کر اقتدار میں آئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ایک […]
وزیراعظم کے خلاف پکنے والا لاوا وقتی طور پر تھما، مگر کب تک؟ خواجہ شفیق کی کڑی تنقید Read More »









