کشمیر ڈیجیٹل

آزادکشمیر ، بروقت ٹیکس وصولی کیلئے 5 بڑے بزنس سٹورز میں انوائسنگ سسٹم نافذ

میرپور(محمداعظم) محکمہ ان لینڈ ریونیو(ساؤتھ زون) نے ضلع میرپور اور مظفرآباد میں واقع مزید5 بڑے بزنس سٹورز /برینڈز پر جدید ترین آزادجموں وکشمیر پوائنٹ آف سیل انوائسنگ سسٹم نافذ کر دیا ہے۔ معروف برینڈز میں ڈنر، ای سی ایس، ایم ٹی جے، سپائر اورانڈور شامل ہیں۔ پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے اشتراک سے محکمہ ان […]

آزادکشمیر ، بروقت ٹیکس وصولی کیلئے 5 بڑے بزنس سٹورز میں انوائسنگ سسٹم نافذ Read More »

بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کیلئے 10کروڑ چھیاسی لاکھ 95 ہزار روپےجاری کرنے کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن ادائیگی کیلئے10کروڑ چھیاسی لاکھ 95 ہزار روپے منظورکرلئے جس کا حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کابینہ کی منظوری کی روشنی میں بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کیلئے خطیر رقم بابت ماہ جولائی 2021 تا

بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کیلئے 10کروڑ چھیاسی لاکھ 95 ہزار روپےجاری کرنے کی منظوری Read More »

ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی کا شہرکادورہ ، اشیائے خوردونوش کی چیکنگ، جرمانے ، دکانداروں کو وارننگ جاری

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی ،ایس پی مرزا زاہد حسین نے ضلعی انتظامیہ کے دیگر آفیسران اسسٹنٹ کمشنر کامران خان، ڈیس ایس پی عبدالخاق ،چیئرمین میونسپل کمیٹی سجاول خان ،نائب تحصیلدار ایاز چغتائی، پریس کلب کے صحافیوں اور پولیس کے ہمراہ بازار ہٹیاں بالا کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی کا شہرکادورہ ، اشیائے خوردونوش کی چیکنگ، جرمانے ، دکانداروں کو وارننگ جاری Read More »

ایس ایس پی مظفرآبادسید ریاض حیدر بخاری کا آن لائن فراڈ بارے بڑا انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مظفرآباد ضلع ریاض حیدر بخاری نے عوام کو آن لائن فراڈ سے خبردارکرتے ہوئے ان متعدد طریقوں کا ذکر کیا ہے جو کہ معصوم لوگوں کو لوٹنے کیلئے ملزمان آن لائن فراڈ کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس ایس

ایس ایس پی مظفرآبادسید ریاض حیدر بخاری کا آن لائن فراڈ بارے بڑا انتباہ جاری Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھرسیاسی، بیوروکریٹ اشرافیہ کی مراعات اور سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف میدان لگانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر کے کفایت شعاری کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ سرکاری افسران نے وزیراعظم انوارالحق کے گورننس کے دعوے ہوا میں اڑا کر رکھ دیئے۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر اشرافیہ کی مراعات اور سرکاری گاڑیوں کیخلاف چوک چراہوں میں میدان لگانے کا اعلان کر

عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک بار پھرسیاسی، بیوروکریٹ اشرافیہ کی مراعات اور سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف میدان لگانے کا اعلان Read More »

رمضا ن المبارک حکومت کیلئے خطرناک، عید کےبعد دمادم مست قلندر ہوگا،وزیراعظم انوارالحق کا گھرجانا ٹھہر گیا، غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیـٹل )وزیراعظم کی زبان کل کے جلسے میں انتہا پسندی سے بھری ہوئی تھی، ایسا لگا جیسے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں، یہاں تک کہ کسی کی جان لینے سے بھی گریز نہ کریں۔ ایسی غیر مناسب زبان ایک وزیراعظم کو زیب نہیں دیتی۔ ان خیالات کا اظہارسوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ

رمضا ن المبارک حکومت کیلئے خطرناک، عید کےبعد دمادم مست قلندر ہوگا،وزیراعظم انوارالحق کا گھرجانا ٹھہر گیا، غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ Read More »

چیف جسٹس نے عدالت العظمیٰ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کی عدالت العظمیٰ میں جدید ٹیکنالوجی کی جانب اہم پیش رفت، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد عدالتی امور کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مزید شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔ افتتاحی تقریب میں

چیف جسٹس نے عدالت العظمیٰ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا افتتاح کر دیا Read More »

عباس پور میں بڑی بغاوت!محکمہ برقیات کا دفتر عوام کے کنٹرول میں آ گیا

عباس پور: عوامی غصہ عروج پر پہنچ گیا جب عباسپور ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی قیادت میں شہریوں نے محکمہ برقیات کے دفتر پر قبضہ کر لیا۔ دفتر کے تمام ملازمین غائب ہو گئے جبکہ سردار حیات خان نےآفیسر کی کرسی پر بیٹھ کر عوامی کنٹرول کا اعلان کر دیا۔ عباس پور میں بجلی

عباس پور میں بڑی بغاوت!محکمہ برقیات کا دفتر عوام کے کنٹرول میں آ گیا Read More »

جہلم ویلی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، تاجر برادری کا محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج

جہلم ویلی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر حضرات سراپا احتجاج بن کر محکمہ برقیات پہنچ گئے،خاص طور پر رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات میں بجلی کی بندش پر انھوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ صدر انجمن تاجران سید فیصل گیلانی کی

جہلم ویلی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، تاجر برادری کا محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج Read More »

پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، وادی لیپہ میں برفباری کی تباہ کاریاں

وادی لیپہ میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، درختوں کے مکانات پر گرنے اور چھتیں بیٹھنے سے متعدد گھر مکمل تباہ ہو گئے، خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے میں پاک فوج اور مقامی رضا کار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں منڈل میں

پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، وادی لیپہ میں برفباری کی تباہ کاریاں Read More »