کشمیر ڈیجیٹل

جہلم ویلی، باغ، نیلم میں برفباری کے بعد زندگی منجمد، سڑکیں بند، تعلیمی تعطیل کا اعلان، بجلی غائب

آزاد کشمیر میں حالیہ بارش اور برفباری کے بعد بیشتر علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہو چکا ہے۔ کئی اہم شاہرات مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں تاہم بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفباری کے باعث راستے تاحال بند ہیں۔ شدید سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ وادی نیلم سمیت کئی مقامات […]

جہلم ویلی، باغ، نیلم میں برفباری کے بعد زندگی منجمد، سڑکیں بند، تعلیمی تعطیل کا اعلان، بجلی غائب Read More »

آزاد کشمیر: برفباری کے بعد راستے خراب ، تعلیمی ادارے بند، سردی کی شدت برقرار

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید برفباری اور بارش کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو چکے ہیں۔ کئی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق حویلی سمیت متعدد علاقوں میں

آزاد کشمیر: برفباری کے بعد راستے خراب ، تعلیمی ادارے بند، سردی کی شدت برقرار Read More »

بدبخت سگے بیٹے’’پولیس ملازم‘‘ کی ستائی ماں نے تحفظ کی اپیل کردی

میرپور(محمداعظم)بدبخت حقیقی بیٹے ( پولیس ملازم ) کی مارپیٹ، دھمکیوں، بد اخلاقی کی ستائی بزرگ ماں نے تحفظ کیلئے حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ فضیلت بی بی بیوہ محمد اعظم نے میرپور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حقیقی بیٹے (پرویز) جو پولیس میں ملازم ہے نے میری زندگی

بدبخت سگے بیٹے’’پولیس ملازم‘‘ کی ستائی ماں نے تحفظ کی اپیل کردی Read More »

سدھنوتی،دریاپر پل 10 سال بعد بھی نہ بن سکا، منڈہول کے ہزاروں افراد کو مشکلات

سدھنوتی( کشمیر ڈیجیٹل) بٹل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رہنے والے بھارتی فوج کی گولہ باری سے متاثرہ شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منڈہول میں فوج کے تعاون سے دریائے پونچھ پر نصب پل جو 2014 کے سیلاب میں تباہ ہو گیا تھا تاہم آزادکشمیر کے حکمران

سدھنوتی،دریاپر پل 10 سال بعد بھی نہ بن سکا، منڈہول کے ہزاروں افراد کو مشکلات Read More »

آزادکشمیر،شدید بارشیں وبرفباری، متعدد سڑکیں بند، سیاحوں کو انتباہ جاری

مظفر آباد، نیلم ،جہلم ویلی، راولاکوٹ، باغ، حویلی ( نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہو گئی ہیں جبکہ سردی کی شدت بڑھنے پر عوام کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندگان کے مطابق بالائی نیلم اور

آزادکشمیر،شدید بارشیں وبرفباری، متعدد سڑکیں بند، سیاحوں کو انتباہ جاری Read More »

گرانفروشی، غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر9گرفتار،قیمتوں میں ردوبدل کرنیوالا گروہ بھی پکڑا گیا

مظفرآباد، میرپور،باغ، بھمبر( نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر بھر میں گراں فروشی اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کی فروخت کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، میرپور میں مزید 9 گرانفروشوں کو دھر لیا گیا۔ باغ میں قیمتیں تبدیل کرکے گھی فروخت کرنے والا ٹرک ضبط کر لیا گیا۔ بھمبر میں بھی دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے گئے۔

گرانفروشی، غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر9گرفتار،قیمتوں میں ردوبدل کرنیوالا گروہ بھی پکڑا گیا Read More »

پٹہکہ

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی تنظیم سازی، ابتدائی مرحلہ پر ہی اختلافات، کمیٹیوں میں تبدیلیاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کیلئے قائم کمیٹیوں پر پارٹی رہنمائوں کے تحفظات پر نئے لوگوں کو شامل کرلیا گیا ہے۔سیکرٹری جنرل فیصل راٹھور وضاحت بھی دینا پڑ گئی۔ خواتین ونگ کی تنظیم سازی کیلئے6 رکنی کمیٹی بھی تشکیل، پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کی تنظیم سازی کیلئے تشکیل کمیٹی میں

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی تنظیم سازی، ابتدائی مرحلہ پر ہی اختلافات، کمیٹیوں میں تبدیلیاں Read More »

مظفر آباد،وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین،معاملہ شاپنگ پراختلاف کا نکلا

مظفر آباد/ اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے تجارتی مرکز مدینہ مارکیٹ کی ایک گلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس کی تحقیقات میں تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔دونوں پولیس اہلکار نکلے۔ گزشتہ دنوں وائرل ہونیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار راہ چلتی

مظفر آباد،وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین،معاملہ شاپنگ پراختلاف کا نکلا Read More »

عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد میں تاخیر ، بلدیاتی نمائندگان کی پھر لانگ مارچ کی دھمکی

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ضلع کونسل پونچھ وفوکل پرسن بلدیاتی نمائندگان سردار جاوید شریف نے کہا ہے کہ حکومت فوری عدالت العالیہ کے فیصلے پر عمل کرے، بلدیاتی نمائندوں کو فنڈ جاری، اسمبلی کا اجلاس بلا کر فوراً قانون سازی کی جائے۔ حکومت نے عدالتی فیصلے سے روگردانی کی تو اسمبلی گھیراؤ سمیت دیگر آپشن

عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد میں تاخیر ، بلدیاتی نمائندگان کی پھر لانگ مارچ کی دھمکی Read More »

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار

مظفرآباد( مسعودالرحمان) مظفر آباد میں دوسرے روز بھی تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن،10 سالوں سے قابض مافیا سے راستہ واگزار کرالیا گیا۔ناجائز منافع خوری پر 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار Read More »