کشمیر ڈیجیٹل

لیپہ وادی میں زندگی بحال: انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس بحالی کے بعد شہری خوش

وادی لیپہ میں شدید برفباری اور خراب موسم کے باعث گزشتہ روز سے معطل انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس آج سہ پہر بحال کر دی گئی جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ کمیونیکیشن نظام کی مکمل بحالی سے عوام نے اپنے پیاروں سے رابطہ کیا اور علاقے میں پھیلی بے چینی […]

لیپہ وادی میں زندگی بحال: انٹرنیٹ، موبائل اور لینڈ لائن سروس بحالی کے بعد شہری خوش Read More »

کشمیر کا عالمی فخر: انجینئر فاخر جبران نے کامن ویلتھ پیس ایوارڈ جیت لیا!

بھمبر، آزاد کشمیر : پاکستان اور آزاد کشمیر کے لیے ایک تاریخی لمحہ، کشمیر بھمبر کے علاقے ملوٹ سے تعلق رکھنے والے انجینئر فاخر جبران نے دولتِ مشترکہ (کامن ویلتھ) کا باوقار پیس ایوارڈ جیت لیا۔ یہ ایوارڈ کامن ویلتھ کے تمام ممالک میں سے صرف پانچ نمایاں شخصیات کو دیا جاتا ہےاور انجینئر فاخر

کشمیر کا عالمی فخر: انجینئر فاخر جبران نے کامن ویلتھ پیس ایوارڈ جیت لیا! Read More »

راولاکوٹ میں مہنگائی کا طوفان، روزہ دار پریشان – انتظامیہ خاموش

راولاکوٹ :ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی راولاکوٹ میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہےجس کے باعث عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ہر دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ وصول کر رہا ہے جبکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے ادارے تاحال غیرفعال نظر آ رہے ہیں، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ

راولاکوٹ میں مہنگائی کا طوفان، روزہ دار پریشان – انتظامیہ خاموش Read More »

بنوں کینٹ حملہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے بنوں کینٹ میں دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس حملے میں بے گناہ شہریوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آزاد

بنوں کینٹ حملہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read More »

رمضان میں گرانفروشی اورملاوٹ کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کی جائے، وزیر اطلاعات آزادکشمیر

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اطلاعات آزادکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ انتظامیہ رمضان المبارک میں گرانفروشی اور ملاوٹ کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کرے۔ پیر مظہر سعید نے ایک بیان میں کہا کہ اللہ رب العالمین نے رمضان المبارک کو برکتوں، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنایا۔ احترام رمضان سب

رمضان میں گرانفروشی اورملاوٹ کرنیوالوں کی حوصلہ شکنی کی جائے، وزیر اطلاعات آزادکشمیر Read More »

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 نافذ کردیا گیا،مظفر آبا سٹی اور گڑھی دوپٹہ میں ایکشن لیتے ہوئے 33 بھکاریوں کو گرفتار کرکے تحصیل بدر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دوران رمضان المبارک انٹری پوائنٹس سے بھکاریوں کو داخل ہونے سے روکنے کیلئے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی جاچکی

مظفر آباد میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن شروع، 33 کو تحصیل بدر کردیا گیا Read More »

جعلی میڈیکل ایکوپمنٹ کی سپلائی،بااثر مالکان کیخلاف مقدمہ کے باوجود کارروائی نہ ہوسکی

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی) آزادکشمیر میں جعلی میڈیکل ایکوپمنٹ سپلائی کرنے والی کمپنی کےخلاف دھوکہ دہی، بدیاتنی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی سپلائر کمپنی الائنس ڈسٹری بیوٹر نے جعلی اور غیر معیاری سپلائی دی اور 9لاکھ20ہزار مالیت کا چیک بطور سیکورٹی جمع کرایا ۔ راولپنڈی

جعلی میڈیکل ایکوپمنٹ کی سپلائی،بااثر مالکان کیخلاف مقدمہ کے باوجود کارروائی نہ ہوسکی Read More »

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام سراپااحتجاج، راولاکوٹ میں خواتین نے سڑک بلاک کردی

راولاکوٹ/سدھنوتی، حویلی کہوٹہ (نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبار شروع ہوتے ہی آزادکشمیر بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابوہوگیا جس پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کی وارڈ چوکی نکر میں بجلی کی3 دن سے بندش پرخواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور سڑک بلاک کردی ، سدھنوتی، حویلی کہوٹہ

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام سراپااحتجاج، راولاکوٹ میں خواتین نے سڑک بلاک کردی Read More »

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں کون ہڑپ کرتا رہا؟سینئروکیل وسماجی رہنما کے اہم انکشافات

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) سینئر وکیل وسماجی رہنما خواجہ اکبر ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیلی ویجز غیر ہنر مند ملازمین کی  حکومت کی طرف سے مقرر کردہ کم سے کم تنخواہ محکمہ مالیات پوری جاری کرتا تھا لیکن محکموں کے افسران گھوسٹ ملازمین یا جو ان کے اپنے یا سیاستدانوں کے گھروں میں کام

ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں کون ہڑپ کرتا رہا؟سینئروکیل وسماجی رہنما کے اہم انکشافات Read More »

پی پی آزادکشمیر کی تنظیم سازی، مبارک حیدر کا سیکرٹری جنرل پریکطرفہ ٹریفک چلانے کاالزام

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر،سابق امیدوار اسمبلی سردار مبارک حیدر نے پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کیلئے قائم کمیٹیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل یکطرفہ ٹریفک چلا رہے ہیں، صدر جماعت کو شکایات کا ازالہ کرنے کا کہا ہے ورنہ احتجاج کا آپشن

پی پی آزادکشمیر کی تنظیم سازی، مبارک حیدر کا سیکرٹری جنرل پریکطرفہ ٹریفک چلانے کاالزام Read More »