صحت

افطاری کے وقت کون سے7 مشروبات توانائی کا بہترین ذریعہ ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کے مقدس ماہ کے ایام جاری ہیں اور روزے کے طویل اوقات کے ساتھ ہم ایسے کھانوں اور مشروبات کو افطار میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ہماری صحت کیلئے مفید ہوں۔ ہمیں ہمیشہ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ افطار اور سحری کے درمیان ہمیں جو غذائی […]

افطاری کے وقت کون سے7 مشروبات توانائی کا بہترین ذریعہ ہیں؟ Read More »

بڑی عمر کے افراد میں نیند کے مسائل کیوں جنم لے لیتے ہیں؟ماہرین نے پتہ لگا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اگر آپ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ نیند کے مسائل کا شکار ہیں اور رات بھر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیںلیکن اس کا عمر سے کیا تعلق ہوتا ہے، ماہرین نے پتہ لگا لیا ہے۔ نیو یارک میں نیند کے ماہر نفسیات، شیلبی ہیرس نے وضاحت کی کہ

بڑی عمر کے افراد میں نیند کے مسائل کیوں جنم لے لیتے ہیں؟ماہرین نے پتہ لگا لیا Read More »

رمضان میں صحت مند روزہ: سحری اور افطاری میں کیا کھائیں؟ سینئر ڈاکٹر کے قیمتی مشورے

جہلم ویلی : رمضان المبارک میں صحیح خوراک کا انتخاب نہ صرف صحت مند روزے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس سے توانائی بھی برقرار رہتی ہے۔ سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر راشد الیاس (DHQ ہسپتال جہلم ویلی) نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں سحری اور افطاری میں متوازن خوراک اور صحت

رمضان میں صحت مند روزہ: سحری اور افطاری میں کیا کھائیں؟ سینئر ڈاکٹر کے قیمتی مشورے Read More »

مائیکروسافٹ کا اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ کمیونیکیشن میں انقالب لانے والی اسکائپ سروس کو باضابطہ طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔5 مئی 2025ء سے اسکائپ دستیاب نہیں ہو گی۔ صارفین کو مائیکروسافٹ ٹیمز پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسکائپ کو بند کرنے سے مواصلات کی

مائیکروسافٹ کا اسکائپ کو بند کرنے کا اعلان Read More »

مظفرآباد:آل حیدر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) دارلحکومت مظفرآباد میں اّل حیدر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے سینٹرل بار میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم،عوام سمیت وکلاءکی بڑی تعداد نے تھیلیسمیا کے بچوں کیلئے خون کے عطیات دیئے ۔ اس حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وکلاء اور شہریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں

مظفرآباد:آل حیدر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ قائم Read More »

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری

کھوئی رٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر صحت آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی ہدایات پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ میں معذور افراد کیلئے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے معذور افراد کا معائنہ کیا اور135 افراد کو معذوری سرٹیفکیٹ جاری کئے۔ وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی نے کیمپ کا دورہ کرکے

کھوئیرٹہ میں میڈیکل کیمپ،135افراد کو معذوری سرٹیفیکٹ جاری Read More »

بالائی نیلم: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل ، شہریوں کے لیے بڑی نعمت

بالائی نیلم کے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ حکومت، فلاحی اداروں اور پاک فوج کے تعاون سے اسپتال شہریوں کو جدید طبی سہولیات مہیا کر رہا ہے۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو کیل محمد اشرف کے مطابق اسپتال کی کامیابی میں

بالائی نیلم: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل ، شہریوں کے لیے بڑی نعمت Read More »

اربوں روپے کا بجٹ ، مریض تڑپنے لگے، آزادکشمیر محکمہ صحت کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی

مظفرآباد (شجاعت میر)محکمہ صحت آزاد کشمیر کی لاپرواہی ایک سنگین سوالیہ نشان بنتا جارہا ہے۔صحت کے نظام کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت کہ ایک حاملہ خاتون مریضہ کو شدید درد کی شکایت پر گڑھی دوپٹہ ہسپتال لایا گیا جہاں ابتدائی طبی معائنہ کے بعد ان کا خون 7 پوائنٹس سے کم پایا گیا۔

اربوں روپے کا بجٹ ، مریض تڑپنے لگے، آزادکشمیر محکمہ صحت کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی Read More »

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج لیپہ گارڈ کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا۔ وادی لیپہ کے گاؤں انٹلیاں ایف پی سینٹر گورنمنٹ پرائمری سکول انٹلیاں سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ۔ فری میڈیکل کیمپ میں مردوں، خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مریضوں کا چیک

وادی لیپا، پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ قائم، فری چیک اپ ، ادویات تقسیم Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ

کوٹلی آزاد کشمیر : اسسٹنٹ کمشنر ولید انور نے آج کوٹلی آزاد کشمیر کی گوشت مارکیٹ کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے گوشت کے معیار کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ گوشت کی کوالٹی اور قیمتوں میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ Read More »