صحت

فوڈ اتھارٹی کی دبنگ کارروائیاں جاری،مضرصحت کھانے پر ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی امبور اور گوجرہ میں دبنگ کارروائیاں۔ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے و وارننگ نوٹسزجاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امبور کے مقام پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن کی ہمراہ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ہوٹل […]

فوڈ اتھارٹی کی دبنگ کارروائیاں جاری،مضرصحت کھانے پر ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے Read More »

سعودی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا

طائف ، سعودی عرب (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سعودی خاتون نے اپنے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا ، جس سے اس کے گردے فیل ہونے کی طویل جدوجہد بھی ختم ہو گئی ۔ سعودی گزٹ کی کی رپورٹ کے مطابق نورا سالم الشمری ، ماجد بلدہ الروقی کی پہلی

سوکن نے شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کر دیا Read More »

لیڈی ڈاکٹر کی غفلت ،ایمز ہسپتال کے پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نےایمزہسپتال مظفر آباد کے پیرا میڈیکل اور دیگر سٹاف کی ہڑتال کے نوٹس کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم دیدیا محکمہ صحت عامہ آزادجموں وکشمیر کی جانب سے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سردار معروف خان کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

لیڈی ڈاکٹر کی غفلت ،ایمز ہسپتال کے پیرامیڈیکل سٹاف کی ہڑتال کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی

مظفرآباد : فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،مختلف فاسٹ فوڈز ، ہوٹلز پر جرمانے ، نوٹسز جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فاسٹ فوڈ ہوٹلزاور ریسٹورنٹس کی چیکنگ شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلپ لائن 1280 پر موصول ہونے والی شکایت پر فوڈ اتھارٹی ڈسٹرکٹ مظفرآباد نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف فاسٹ فوڈز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں اچانک چیکنگ کی۔

مظفرآباد : فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،مختلف فاسٹ فوڈز ، ہوٹلز پر جرمانے ، نوٹسز جاری Read More »

چین میں چکن گونیا کاتیزی سے پھیلاؤ، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ چینی حکام نے مرض پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں، جن میں متاثرہ

چین میں چکن گونیا کاتیزی سے پھیلاؤ، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ Read More »

ا ے ایم آئی کارڈ یک جنرل ہسپتال مظفرآباد میں ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ، املاک کو نقصان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) اے ایم آئی کارڈیک اینڈ جنرل ہسپتال کے عملے پر تیمارداروں کا تشدد،اے ایم آئی کارڈیک اینڈ جنرل ہسپتال مظفرآباد میں 15 سے زائد تیمارداروں نے ہسپتال کے عملے کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مریضوں کے لواحقین نے املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا

ا ے ایم آئی کارڈ یک جنرل ہسپتال مظفرآباد میں ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ، املاک کو نقصان Read More »

فوڈ اتھارٹی میرپور کی بڑی کارروائی، ناقص دودھ ترسیل کرنیوالی گاڑیاں ضبط

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی میرپور نے ڈی ایف سی عدنان علی نقوی اور منظم اکرم کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے بیرونی ریاست سے دودھ لانے والی گاڑیوں کو فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017 کے تحت ضبط کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی۔ بیرونی اضلاع سے دودھ کی ترسیل پرمعزز عدالتِ عظمیٰ اور آزاد

فوڈ اتھارٹی میرپور کی بڑی کارروائی، ناقص دودھ ترسیل کرنیوالی گاڑیاں ضبط Read More »

ایسا گاؤں جہاں پانی کیلئے مردوں کیلئے 3 شادیاں کرنا مجبوری ہے

مہاراشٹرا(کشمیر ڈیجیٹل)کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں مرد تین شادیاں کرتے ہیں اور اس کی وجہ پانی ہے، یقیناً یہ پڑھ کر آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن آئیے اس کے پیچھے کی حقیقت جانتے ہیں۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں Denganmal میں مرد پانی کی وجہ

ایسا گاؤں جہاں پانی کیلئے مردوں کیلئے 3 شادیاں کرنا مجبوری ہے Read More »

ڈارک چاکلیٹ سے دورانِ خون اور دل کی صحت میں بہتری آتی ہے!تحقیق

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا بھر میں کروڑوں لوگ چاہے ڈارک اور کڑوی یا دودھ ملی میٹھی، ہر طرح کی چاکلیٹ کا لطف اٹھاتے ہیں، مگر حالیہ تحقیقی شواہد کے مطابق اس ذائقے دار مٹھاس میں دل اور خون کی صحت کے لیے بھی فائدے چھپے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کوکو بینز، جو چاکلیٹ کی بنیادی جز

ڈارک چاکلیٹ سے دورانِ خون اور دل کی صحت میں بہتری آتی ہے!تحقیق Read More »

جینرک ادویات کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں کی بچت ممکن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

(کشمیر ڈیجیٹل)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کو ارسال کردہ ایک اہم خط میں جینرک ادویات کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ممکن ہے۔ خط میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر صرف جینرک نام سے ادویات

جینرک ادویات کے فروغ سے قومی خزانے کو اربوں کی بچت ممکن: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Read More »