ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر میں مختلف کمپنیوں کی 8 اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق یہ ادویات مقررہ کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پوری نہیں اترتیں۔ جانچ کے دوران […]
ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد Read More »









