صحت

مون سون بارشوں میں ڈینگی پھیلائو کا خدشہ،محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی ریلی

مظفرآباد:مون سون بارشوں کے دوران ڈینگی کے پھیلائوکا خدشہ ہے جس محکمہ صحت آزادکشمیر کے زیراہتمام ریاستی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے،جن پر ڈینگی سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر آویزاں کی گئی تھیں۔ محکمہ صحت عامہ (متعدی امراض) آزادکشمیر کے زیر اہتمام ڈینگی پلان […]

مون سون بارشوں میں ڈینگی پھیلائو کا خدشہ،محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی ریلی Read More »

پاک فوج انسانیت کی خدمت میں پیش پیش،منڈاکلی میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افرادمستفید

وادی لیپہ: وادی لیپہ کے دور افتادہ علاقے منڈاکلی میں پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ کے دور افتادہ علاقے منڈاکلی میں پاک فوج کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ جس

پاک فوج انسانیت کی خدمت میں پیش پیش،منڈاکلی میں فری میڈیکل کیمپ، سیکڑوں افرادمستفید Read More »

وبائی امراض سے بچاؤ کی نئی حکمتِ عملی: پاکستان میں ‘ون ہیلتھ’ منصوبہ فعال

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB)، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) نے حکومتِ پاکستان کے اشتراک سے ملک بھر میں ’ون ہیلتھ یونٹس‘ کے قیام کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان میں وبائی امراض سے نمٹنے، تیاری اور ردعمل کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے پینڈیمک فنڈ

وبائی امراض سے بچاؤ کی نئی حکمتِ عملی: پاکستان میں ‘ون ہیلتھ’ منصوبہ فعال Read More »

ہیلتھ کارڈ

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج نہ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 30 جون 2025 سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔  حکومتی ذرائع کے مطابق اب ہیلتھ کارڈ صرف نجی ہسپتالوں میں استعمال میں لایا جا سکے گا، تاہم مریضوں کو نجی علاج و معالجہ کے لیے اخراجات کا 50 فیصد خود برداشت کرنا

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

پاک فوج کابلڈ ڈونیشن کیمپ ، نوجوانوں نے دل کھول کرخون کے عطیات دیئے

لیپا ویلی( کشمیر ڈیجیٹل عبد الصبور اعوان) پاک فوج لیپہ گارڈز اور لیپہ گارڈز اور حیدری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے تھیلسمیا کے مریضوں کیلئے خون کے عطیات جمع کروانے اور لوگوں میں خون دینے کاجذبہ ابھارنے کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد۔ لیپہ ٹاؤن ہال میں کیا گیا میں پاک فوج کے آفیسران اور

پاک فوج کابلڈ ڈونیشن کیمپ ، نوجوانوں نے دل کھول کرخون کے عطیات دیئے Read More »

سبز مرچ: ذائقے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ

ذائقے میں تیز اور خوشبو دار سبز مرچ صرف کھانوں کو مزیدار بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سبز مرچ میں پایا جانے والا ایک خاص مرکب ‘کیپسیسن’ جسم پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، جن میں چربی گھٹانا، ذیابیطس کو کنٹرول کرنا

سبز مرچ: ذائقے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ Read More »

کیا اے سی آپ کی صحت کیلئے خطرہ بن رہا ہے؟ الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)آج کل، بہت سے مریض سانس لینے میں تکلیف، کھانسی اور دمہ کی شکایات سے پریشان ہیں، حالانکہ ان کا پہلے کوئی سانس کا مسئلہ نہیں تھا۔ اس کا ایک ایسا سبب بھی ہوسکتا ہے جو اکثر لوگوں کی نظر میں نہیں آتا ان کا ایئر کنڈیشنر (اے سی)۔ جی ہاں، نم اور گرم

کیا اے سی آپ کی صحت کیلئے خطرہ بن رہا ہے؟ الرٹ جاری Read More »

رِضوان احمد پاکستانی ایتھلیٹس کے مسیحا اور نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں ملک کا روشن چہرہ !

رجسٹرڈ ڈائٹیشن رِضوان افتاب احمد نہ صرف پاکستان کے صف اول کے کھلاڑیوں کی فلاح میں پیش پیش ہیں بلکہ وہ ’Activit‘ نامی اعلیٰ معیار کے ملٹی وٹامن سپلیمنٹ کے ذریعے پاکستان کو نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں مقام دلانے کے مشن پر گامزن بھی ہیں۔ نیشنل اسپتال ڈی ایچ اے لاہور کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے

رِضوان احمد پاکستانی ایتھلیٹس کے مسیحا اور نیوٹراسیوٹیکل دنیا میں ملک کا روشن چہرہ ! Read More »

ڈراؤنے خواب زیادہ آنےاور موت کے درمیان کیا تعلق ہے؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

ایک حیران کُن حالیہ تحقیق سامنے آئی ہے کہ ہفتہ وار ڈراؤنے خواب مرنے کے خطرے میں تین گنا اضافے کا باعث ہو سکتے ہیں، خاص طور پر پر 70 سال کی عمر سے پہلے۔ حالیہ جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق 183,000 بالغوں اور 2,400 بچوں پر مشتمل تحقیق میں پایا گیا کہ جو لوگ

ڈراؤنے خواب زیادہ آنےاور موت کے درمیان کیا تعلق ہے؟تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

آزاد کشمیر: ایچ آئی وی کے 6 کیس رپورٹ،محکمہ صحت متحرک، ایمز میں فری علاج میسر: نثار انصر ابدالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل، مدیحہ عباسی سے)آزاد کشمیر میں ایچ آئی وی کے چھ مریض سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت متحرک ہو گیا۔ وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی ہدایت اور کابینہ کے مشورے پر فوری طور پر اس معاملے کو سنجیدگی سے

آزاد کشمیر: ایچ آئی وی کے 6 کیس رپورٹ،محکمہ صحت متحرک، ایمز میں فری علاج میسر: نثار انصر ابدالی Read More »

Scroll to Top