ٹھوٹھہ ،سپیکر لطیف اکبر، جاوید بڈھانوی نے پیر پنجال میڈیکل سینٹر کا افتتاح کردیا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزیر بحالیات جاویداقبال بڈھانوی کے ہمراہ ٹھوٹھہ ماڈل ویلج میں کشمیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ز یر اہتمام’’پیر پنجال میڈیکل سنٹر‘‘کاافتتاح کر دیا۔ میڈیکل سینٹر میں مہاجرین جمو ں وکشمیر کیے بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں جہاں ہمہ وقت ڈاکٹر،ایل ایچ وی اور […]
ٹھوٹھہ ،سپیکر لطیف اکبر، جاوید بڈھانوی نے پیر پنجال میڈیکل سینٹر کا افتتاح کردیا Read More »









