رمضان المبارک میں افطار دستر خوان لگانے والوں کے لیے نئےقانون کا نفاذ
رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑکوں، چوراہوں اور مختلف شاہراہوں پر عوامی دستر خوان لگانے کے خواہشمند افراد اور تنظیموں کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سیکیورٹی، ٹریفک کی روانی اور صفائی کے مؤثر انتظامات […]
رمضان المبارک میں افطار دستر خوان لگانے والوں کے لیے نئےقانون کا نفاذ Read More »









