فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن: آزاد کشمیر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، بھاری مقدار میں غیر معیاری اشیاء ضبط
مظفرآباد/کوہالہ: رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر عوامی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے ریاست کے داخلی راستوں پر نگرانی کا عمل انتہائی سخت کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ایک بڑی کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹس […]









