خواجہ سعدرفیق کو دل کاورہ: اسپتال منتقل ،دعا کی اپیل
لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل […]
خواجہ سعدرفیق کو دل کاورہ: اسپتال منتقل ،دعا کی اپیل Read More »









