صحت

آزادکشمیر :فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف کمپنی شاہین نشانے پر،کارروائی کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور کمپنی KB Foods کی تیارکردہ پروڈکٹ Shaheen Salanty کو لیبارٹری ٹیسٹ میں غیر معیاری اور غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق مذکورہ پراڈکٹ Unsatisfactory […]

آزادکشمیر :فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، معروف کمپنی شاہین نشانے پر،کارروائی کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں شہری متاثر

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برسات کے بعد آشوبِ چشم (Conjunctivitis) کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے، جس سے درجنوں شہری متاثر ہو چکے ہیں۔ متاثرین میں آنکھوں میں جلن، پانی آنا اور سوجن جیسی علامات عام دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد

آزاد کشمیر میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں شہری متاثر Read More »

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا

مظفرآباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے سبڑی سے تعلق رکھنے والی سیدہ معصومہ نقوی نے بہتریں خدمات اور فرائض پر منصبی کی بجا آوری پر ابو ظہبی ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سال 2025 کا بیسٹ پیرا میڈیکل ایوارڈ حاصل کر لیا ۔ سیدہ معصوم نقوی ابو ظہبی کےایک ہسپتال میں تعینات ہیں

مظفرآباد، سبڑی کی معصومہ نقوی نے ابوظہبی میں بیسٹ پیرامیڈیکل ایوارڈ حاصل کرلیا Read More »

شوگر کے مریضوں کیلئے دہی کے 6 حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)شوگر کے مریضوں کیلئے خوراک کا انتخاب نہایت حساس معاملہ ہے۔ ایسی چیزیں جو بلڈ شوگر کو توازن میں رکھ سکیں اور ساتھ ہی جسم کو توانائی بھی فراہم کریں، انتہائی قیمتی ثابت ہوتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ہے دہی، جو نہ صرف ذائقے دار ہے بلکہ صحت کے بے شمار راز

شوگر کے مریضوں کیلئے دہی کے 6 حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے Read More »

بیویوں کے ہاتھوں مارے گئے سینکڑوں شوہروں کی داستان نے ہلا کر رکھ دیا

لندن(کشمیر ڈیجیٹل)l4 دسمبر 1929 کو امریکی اخبار ’دی نیو یارک ٹائمز‘ نے ایک ایسی خبر شائع کی جو صرف امریکہ میں ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں دور ہنگری میں حیرت کا باعث بن رہی تھی۔ تقریباً 50 خواتین کے خلاف ایک مقدمہ شروع ہوا جن پر الزام تھا کہ انھوں نے یورپی ملک کے

بیویوں کے ہاتھوں مارے گئے سینکڑوں شوہروں کی داستان نے ہلا کر رکھ دیا Read More »

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستانی سفارتخانے نے یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر اٹلی کے دارالحکومت روم کے معروف علاقے “Piazza Navona” میں ’چونسہ جیلٹو‘ متعارف کرایا۔ یہ منفرد اقدام روم کی مشہور جیلٹو کمپنی کے تعاون سے کیا گیا۔ جیلٹو برانڈ کے مالک فبریزیو نے پاکستانی آم چونسہ کی مٹھاس، خوشبو اور نرم ساخت کو

روم میں پاکستانی سفارتخانے کا ’چونسہ جیلاٹو‘ متعارف Read More »

جہلم ویلی

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے علاقہ لمنیاں میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 14 سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ واقعہ پر کارروائی کے دوران ڈرگ انسپکٹر پر میڈیکل اسٹور کے مالک اور اس کے بھائی نے حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر/ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی Read More »

پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) : پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم شروع کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسینیشن مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس مہم کے تحت 9 سے 14 سال کی

پاکستان میں پہلی بار قومی سطح پر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا Read More »

شکایت پرایکشن،صفائی کے ناقص انتظامات پر ہوٹل سیل کردیا گیا

مظفرآباد:ہیلپ لائن پر شکایت موصول ہونے پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ہوٹل کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ٹیم کے ہمراہ اچانک چھاپہ مارا اور ہوٹل میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا باریک بینی

شکایت پرایکشن،صفائی کے ناقص انتظامات پر ہوٹل سیل کردیا گیا Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ،وزیراعظم برہم، سمری واپس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سمری واپس کر دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے موقع پر ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے تعین کے لیے سمری وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی، جس پر

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ،وزیراعظم برہم، سمری واپس Read More »

Scroll to Top