ضلع نیلم میں ہلال احمر کے زیر اہتمام وبائی امراض سے متعلق ورکشاپ کا کامیاب انعقاد
نیلم: ہلال احمر پاکستان آزادکشمیر کے زیر اہتمام ضلع نیلم میں وبائی امراض سے آگاہی، حفاظتی تدابیر، بچاؤ، رسک کمیونیکیشن، کمیونٹی انگیجمنٹ اور جینڈر پروٹیکشن سے متعلق تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ میں ضلع نیلم کے رضاکاران اور موبائل ہیلتھ یونٹ کے اسٹاف نے شرکت کی۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد وبائی امراض […]
ضلع نیلم میں ہلال احمر کے زیر اہتمام وبائی امراض سے متعلق ورکشاپ کا کامیاب انعقاد Read More »









