صحت

گرین ٹی

30دن تک روزانہ گرین ٹی پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

اگر آپ روزانہ ایک ماہ تک گرین ٹی پئیں تو یہ معمولی عادت جسم میں اندرونی سطح پر مثبت اور دیرپا تبدیلیاں پیدا کر سکتی ہے ۔ میٹابولزم میں بہتری : ماہرین کے مطابق گرین ٹی جسم میں چربی جلانے اور توانائی پیدا کرنے کے عمل کو تیز کرتی ہے ۔ ایک ماہ کے روزانہ […]

30دن تک روزانہ گرین ٹی پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے Read More »

آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

مظفرآباد: محکمہ صحت آزاد کشمیر، ہیلپ ان نیڈ آرگنائزیشن اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے باہمی اشتراک سے ہیپاٹائٹس سی وائرس کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح مظفرآباد میں کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں اعلیٰ حکومتی و طبی عہدیداران، ماہرینِ صحت، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان نے

آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز Read More »

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری

دنیا میں ایک بار پھر برڈ فلو سر اٹھانے لگا ہے، یورپی ممالک میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث درجنوں پرندے موت کے منہ میں چلے گئے ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہلک برڈ فلو کے باعث بورپ میں سینکڑوں پرندے بیماری کا شکار ہوچکے ہیں پرندوں کی صحت کیلئے ماہرین کی ایک ٹیم

برڈفلو ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، 50 پرندے ہلاک ،الرٹ جاری Read More »

کشمیری کانگڑی: سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کی قدیم روایت

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کانگڑی صدیوں سے سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کا ایک لازمی ذریعہ رہی ہے۔ یہ ایک چھوٹا مٹی کا برتن ہوتا ہے، جس میں گرم انگارے ڈالے جاتے ہیں اور اسے بانس یا وِکر کی بنی ہوئی ٹوکری میں لپیٹ کر استعمال کیا جاتا ہے۔ مقامی لوگ اسے روایتی لباس

کشمیری کانگڑی: سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کی قدیم روایت Read More »

قومی ادارہ صحت کی اسموگ سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ملک بھر میں صحت کے شعبے، اتھارٹیز اور ماہرین اسموگ کے حوالے سے ضروری اقدامات کریں۔ اس انتباہ کا مقصد شہریوں کو موسمی حالات، فضائی آلودگی اور اس سے جڑے خطرات سے آگاہ کرنا ہے تاکہ

قومی ادارہ صحت کی اسموگ سے متعلق ایڈوائزری جاری Read More »

پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

پاکستان میں اس سال چلغوزے کی قیمت غیر معمولی طور پر کم ہونے کی وجہ سے اس کاروبار سے وابستہ افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ماضی میں مہنگا فروخت ہونے والا یہ میوہ اس برس توقعات کے برعکس انتہائی کم نرخوں پر دستیاب ہے، جس سے چلغوزہ پیدا کرنے اور بیچنے والوں میں تشویش

پاکستان میں چلغوزہ سستا ہونے کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

ضلعی کوٹلی میں ڈی وارمنگ مہم ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

کوٹلی (پی آئی ڈی): ضلع کوٹلی میں پانچ سے چودہ سال کی عمر کے بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے ڈی وارمنگ مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ مہم بچوں کی صحت کو بہتر بنانے، غذائی قلت سے نمٹنے، جسمانی کمزوری کو کم کرنے اور تعلیمی کارکردگی میں کمی

ضلعی کوٹلی میں ڈی وارمنگ مہم ، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس Read More »

خون

خون میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے ؟ بنیادی وجوہات سامنے آگئیں

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ غیر صحتمند طرزِ زندگی ہے، لیکن کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی اس میں کردار ادا کرتے ہیں جو دل کی بیماریوں کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں ۔ غلط غذا: سب سے پہلے غذائی عادات کا مسئلہ آتا ہے

خون میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے ؟ بنیادی وجوہات سامنے آگئیں Read More »

وادی لیپہ: خزاں موسم جو نظروں کو نہیں دل کو بدل دیتا ہے

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل ، جی ایم بخاری سے)صحت افزاء مقام وادی لیپہ کی خزاں ایک ایسا موسم ہے جو نظروں کو نہیں… دل کو بدل دیتا ہے۔ گرمیوں کی ہریالی اور سردیوں کی سفیدی کے بعد جب سنہری خزاں اترتی ہے، تو وادی کے ہر درخت، ہر پتے اور ہر پہاڑی پر رنگوں کی خاموش

وادی لیپہ: خزاں موسم جو نظروں کو نہیں دل کو بدل دیتا ہے Read More »

ضلع حویلی

ضلع حویلی میں خاموش طبی انقلاب، جانیں کون ہے اصل ہیرو؟

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع حویلی جغرافیائی اعتبار سے ایک کٹھن حقیقت بن چکی ہے، معاشی مسائل آمدورفت کی کمی اور طبی سہولیات کے فقدان نےاِس خطے میں غرباءاور محنت کش طبقے کو کچل کر رکھ دیا۔ تاہم زچگی کو زندگی کی بشارت کے بجائے خطرے کا مرحلہ بنا دیا ، طویل عرصے تک خواتین

ضلع حویلی میں خاموش طبی انقلاب، جانیں کون ہے اصل ہیرو؟ Read More »

Scroll to Top