بازل علی نقوی وزارت صحت کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ صحت عامہ سید بازل علی نقوی عہدے کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے۔ پہلے روز ہی ان کے دفتر میں شہریوں، عمائدینِ علاقہ، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور مختلف محکموں کے افسران کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔ مبارکباد پیش کرنے والوں کا تانتا دن بھر بندھا رہا […]
بازل علی نقوی وزارت صحت کا چارج سنبھالتے ہی عوامی توجہ کا مرکز بن گئے Read More »









